• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی وزیر کی یقین دہانی پر سرکاری ملازمین کا پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاج ختم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 12, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر کی یقین دہانی پر سرکاری ملازمین کا پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاج ختم
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی یقین دہانی اور کامیاب مذاکرات کے بعد آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے جاری اپنا احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے خود احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی اور ملازمین سے خطاب کیا۔ اپنے خطاب کے دوران انہوں نے مظاہرین کو خوشخبری سناتے ہوئے بتایا کہ سرکاری ملازمین کے 80 فیصد سے زائد مطالبات منظور کیے جا چکے ہیں۔ وفاقی وزیر کے اس اہم اعلان کے بعد ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی حکومت کے حق میں زبردست نعرے بازی کی۔ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے مذاکرات کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہاکہ آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کے عہدیداران کے ساتھ گزشتہ روز بھی ایک تفصیلی اور مثبت مذاکراتی نشست ہوئی تھی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر ایک حکومتی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی تاکہ سرکاری ملازمین کے جائز مطالبات کو فوری حل کیا جا سکے۔اس اعلیٰ سطحی کمیٹی میں وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ اور وہ خود (طارق فضل چوہدری) شامل تھے۔وفاقی وزیر نے ملازمین کو یقین دلایا کہ موجودہ کٹھن معاشی صورتحال کے باوجود حکومت نے بجٹ میں سرکاری ملازمین کو ہر ممکن ریلیف فراہم کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ سرکاری ملازمین کے حقوق کا تحفظ کرنا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے اور ہم اس ذمہ داری کو ہر صورت پورا کریں گے۔خطاب کے اختتام پر وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے حکومتی یقین دہانیوں پر اعتماد کرنے اور پرامن طور پر احتجاج ختم کرنے پر آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کے تمام عہدیداران اور ملازمین کا شکریہ ادا کیا۔

پچھلی پوسٹ

خواتین کی صحت کے لئے ضروری اشیاء پر ٹیکس کا خاتمہ کرنے کی تجویز ہے، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان پیپلز پارٹی کو گلگت بلتستان میں حکومت سازی کی دعوت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان پیپلز پارٹی کو گلگت بلتستان میں حکومت سازی کی دعوت

وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان پیپلز پارٹی کو گلگت بلتستان میں حکومت سازی کی دعوت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper