• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بھارتی جارحیت کے خلاف آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی قومی تاریخ کا روشن باب ہے ، سینیٹر محمد اورنگزیب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 12, 2026
in پاکستان
0
گزشتہ سات سال سے جامد جرمانوں کی رقم کو افراط زر کے مطابق ایڈجسٹ کیا جا رہا ہے ،وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے گذشتہ سال مئی میں بھارتی جارحیت کے خلاف آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی کو قومی تاریخ کا ایک روشن باب قرار دیا ہے۔جمعہ کو قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گذشتہ سال مئی میں بھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستان کے منہ توڑ جواب نے چند ہی گھنٹوں میں امن کی بات کرنے پر دشمن کو مجبور کر دیا، یہ کامیابی دہائیوں کی پیشہ وارانہ تربیت اور تیاری کا نتیجہ تھی، آج دنیا پاکستانی دفاعی قوت کی معترف ہے،اس کے فائٹر جیٹ خریدنے کی خواہشمند ہے جبکہ سعودی عرب کے ساتھ باہمی دفاعی معاہدہ بھی طے پا چکا ہے، ہمارے تعلقات میں یہ اہم تبدیلی ہماری قیادت جس میں وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل شامل ہیں، کی مرہنون منت ہے۔

پچھلی پوسٹ

تعمیراتی شعبے کی بحالی پاکستان کی معیشت میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور صنعتی ترقی کا پہیہ تیز کرنے کے حوالہ سے بنیادی اہمیت کا شعبہ ہے،وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب

اگلی پوسٹ

وفاقی حکومت نے 13 جون سے شروع ہونے والے آئندہ ہفتے کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی حکومت نے 13 جون سے شروع ہونے والے آئندہ ہفتے کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے 13 جون سے شروع ہونے والے آئندہ ہفتے کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper