• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

تعمیراتی شعبے کی بحالی پاکستان کی معیشت میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور صنعتی ترقی کا پہیہ تیز کرنے کے حوالہ سے بنیادی اہمیت کا شعبہ ہے،وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 12, 2026
in پاکستان
0
تعمیراتی شعبے کی بحالی پاکستان کی معیشت میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور صنعتی ترقی کا پہیہ تیز کرنے کے حوالہ سے بنیادی اہمیت کا شعبہ ہے،وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تعمیراتی شعبے کی بحالی پاکستان کی معیشت میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور صنعتی ترقی کا پہیہ تیز کرنے کے حوالہ سے بنیادی اہمیت کا شعبہ ہے۔جمعہ کو قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب کنسٹرکشن کا شعبہ ترقی کرتا ہے تو سیمنٹ ، لوہا ، شیشہ ، ٹمبر، پینٹس، ٹائلز ، ہارڈوئیر اور چالیس سے زائد دیگر صنعتیں بھی نشوونما پاتی ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ جائیداد کی منتقلی پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس کو معقول بناتے ہوئے فائلرز کے لئے خریداری پر ٹیکس 2.5 فیصد سے 1.25 فیصد اور فروخت پر 5.5 فیصد سے کم کرکے 2.75 فیصد کرنے کی تجویز ہے۔ وزیر خزانہ نے اس امید کا اظہار کیا کہ اس اقدام سے کنسٹرکشن کی سرگرمیاں زور پکڑیں گی اور تعمیرات کا شعبہ نشوونما پائے گا۔

پچھلی پوسٹ

ڈیجیٹل معیشت پاکستان کا سب سے تیزی سے بڑھتا ہوا برآمدی شعبہ ہے،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اگلی پوسٹ

بھارتی جارحیت کے خلاف آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی قومی تاریخ کا روشن باب ہے ، سینیٹر محمد اورنگزیب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گزشتہ سات سال سے جامد جرمانوں کی رقم کو افراط زر کے مطابق ایڈجسٹ کیا جا رہا ہے ،وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب

بھارتی جارحیت کے خلاف آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی قومی تاریخ کا روشن باب ہے ، سینیٹر محمد اورنگزیب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper