• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ڈیجیٹل معیشت پاکستان کا سب سے تیزی سے بڑھتا ہوا برآمدی شعبہ ہے،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 12, 2026
in پاکستان
0
ڈیجیٹل معیشت پاکستان کا سب سے تیزی سے بڑھتا ہوا برآمدی شعبہ ہے،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے برآمدی شعبہ کے لئے ریلیف اقدامات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ڈیجیٹل معیشت پاکستان کا سب سے تیزی سے بڑھتا ہوا برآمدی شعبہ ہے۔جمعہ کو قومی اسمبلی میں آیندہ مالی سال 27-2026 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان کا آئی ٹی اور آئی ٹی سے متعلقہ خدمات کا شعبہ اور ہمارے فری لانسرز، سافٹ وئیر ہاؤسز اور ڈیجیٹل ماہرین ہمارا اثاثہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئی ٹی برآمدات کی آمدنی پر صفر اعشاریہ دو پانچ (0.25) فیصد کی رعایت جو 30 جون 2026 کو ختم ہونے والی تھی تاہم وزیر اعظم نے اس شعبے کی ترقی میں دلچسپی اور حکومت کی محنت سے پیدا کردہ مالی گنجائش کی بدولت اس رعایتی نظام کو مزید تین سال کے لئے یعنی 30 جون 2029 تک جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس اقدام سے ہماری آئی ٹی برآمدات بڑھیں گی اور نوجوانوں کو اس شعبے کی جانب راغب ہونے کی تحریک ملے گی۔

پچھلی پوسٹ

پوری معاشی ٹیم اسی جذبے اور عزم کے ساتھ ملک کی اقتصادی ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنی کاوشیں جاری رکھے گی،وزیراعظم محمد شہباز شریف

اگلی پوسٹ

تعمیراتی شعبے کی بحالی پاکستان کی معیشت میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور صنعتی ترقی کا پہیہ تیز کرنے کے حوالہ سے بنیادی اہمیت کا شعبہ ہے،وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
تعمیراتی شعبے کی بحالی پاکستان کی معیشت میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور صنعتی ترقی کا پہیہ تیز کرنے کے حوالہ سے بنیادی اہمیت کا شعبہ ہے،وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب

تعمیراتی شعبے کی بحالی پاکستان کی معیشت میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور صنعتی ترقی کا پہیہ تیز کرنے کے حوالہ سے بنیادی اہمیت کا شعبہ ہے،وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper