• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

گزشتہ 65 برسوں کے دوران 2025ء دوسرا گرم ترین سال رہا، موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے خطرات اور سیلاب سے نمٹنے کیلئے حکومت نے پالیسی، مالیاتی اور ادارہ جاتی سطح پر متعدد اہم اقدامات کیے، اقتصادی سروے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 12, 2026
in پاکستان
0
گزشتہ 65 برسوں کے دوران 2025ء دوسرا گرم ترین سال رہا، موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے خطرات اور سیلاب سے نمٹنے کیلئے حکومت نے پالیسی، مالیاتی اور ادارہ جاتی سطح پر متعدد اہم اقدامات کیے، اقتصادی سروے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):گزشتہ 65 برسوں کے دوران 2025ء دوسرا گرم ترین سال رہا، موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے خطرات اور سیلاب سے نمٹنے کے لیے حکومت نے پالیسی، مالیاتی اور ادارہ جاتی سطح پر متعدد اہم اقدامات کیے جن میں کلائمیٹ فنانسنگ، گرین ٹیکسانومی، مون سون سے نمٹنے کی حکمت عملی اور موسمیاتی لچک کے پروگرام نمایاں ہیں۔جمعرات کو جاری اقتصادی سروے 2025-26 کے مطابق قومی اوسط سالانہ درجہ حرارت 23.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ بارشیں معمول سے 3 فیصد کم رہیں۔ آئی ایم ایف کے ریزیلینس اینڈ سسٹینیبلٹی فیسلٹی (آر ایس ایف) کے تحت چار اہم اصلاحات مکمل کی گئیں جن میں کاربن لیوی کا نفاذ، الیکٹرک وہیکل پالیسی فریم ورک کی منظوری، موسمیاتی مالیاتی خطرات کے انتظام سے متعلق رہنما اصولوں کا اجراء اور گرین ٹیکسانومی و ماحولیاتی، سماجی اور گورننس (ای-ایس جی ) ڈسکلوژر گائیڈ لائنز کو عملی شکل دینا شامل ہے۔اقتصادی سروے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کلائمیٹ پراسپیرٹی پلان کے تحت موسمیاتی چیلنجز کو پائیدار اقتصادی ترقی، لچک اور خوشحالی کے مواقع میں تبدیل کرنے کے لیے ایک فلیگ شپ سرمایہ کاری فریم ورک متعارف کرایا گیا ہے۔ اسی طرح پاکستان گرین ٹیکسانومی (پی جی ٹی) کا اجراء کر کے اس پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا ہے جبکہ جون 2029ء تک موسمیاتی خطرات، مواقع اور ٹیکسانومی سے ہم آہنگ سرگرمیوں کے ڈیٹا کی رضاکارانہ رپورٹنگ جاری رہے گی جس کے بعد تین مراحل پر مشتمل لازمی نفاذ کا آغاز ہوگا۔سروے کے مطابق پاکستان مون سون 2026ء سٹریٹجک پلان کی منظوری دے دی گئی ہے جو موسمیاتی خطرات سے متعلق نقصانات میں کمی کے لیے پیشگی تیاری اور خطرات پر مبنی موافقتی فریم ورک فراہم کرے گا۔ مزید برآں گرین کلائمیٹ فنڈ کے ریجنل پروگرام گلیشیئرز ٹو فارمز(جی 2ایف) کی منظوری دی جا چکی ہے جس کے لیے 27.5 ملین امریکی ڈالر مختص کیے گئے ہیں جبکہ کلائمیٹ اینڈ ڈیزاسٹر ریزیلینس انہانسمنٹ پروگرام کے سب پروگرام II پر 500 ملین امریکی ڈالر کی لاگت سے عمل درآمد جاری ہے۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پاکستان پوسٹ کا دورہ، مالی نقصانات کو ختم کرنے کیلئے تین ماہ کے اندر تنظیم نو کا حقیقت پسندانہ پلان پیش کرنے کی ہدایت

اگلی پوسٹ

گورنر سندھ کا کراچی کے نجی اسپتال کا دورہ، کوئٹہ میں تیزاب حملے کا شکار ڈاکٹر ماہ نور ناصر کے والد سے ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گورنر سندھ کا کراچی کے نجی اسپتال کا دورہ، کوئٹہ میں تیزاب حملے کا شکار ڈاکٹر ماہ نور ناصر کے والد سے ملاقات

گورنر سندھ کا کراچی کے نجی اسپتال کا دورہ، کوئٹہ میں تیزاب حملے کا شکار ڈاکٹر ماہ نور ناصر کے والد سے ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper