• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

گورنر سندھ کا کراچی کے نجی اسپتال کا دورہ، کوئٹہ میں تیزاب حملے کا شکار ڈاکٹر ماہ نور ناصر کے والد سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 11, 2026
in پاکستان
0
گورنر سندھ کا کراچی کے نجی اسپتال کا دورہ، کوئٹہ میں تیزاب حملے کا شکار ڈاکٹر ماہ نور ناصر کے والد سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی۔ (نمائندہ خصوصی):گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے کراچی کے نجی اسپتال کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے کوئٹہ میں تیزاب حملے کا شکار ہونے والی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کے والد سے ملاقات کی۔جمعرات کو گورنر ہائوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق گورنر سندھ نے ڈاکٹر ماہ نور کی صحت اور جاری علاج معالجے کے حوالے سے تفصیلات دریافت کیں اور متاثرہ خاندان کو ہر ممکن تعائون اور مکمل معاونت کی یقین دہانی کروائی۔اس موقع پر انہوں نے اسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ ڈاکٹر ماہ نور کو بہترین طبی سہولیات اور علاج فراہم کیا جائے۔سید محمد نہال ہاشمی نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر حملہ ایک انسانیت سوز، انتہائی افسوسناک اور ناقابلِ برداشت واقعہ ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایسے سفاک عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں اور ان کے خلاف قانون کے مطابق سخت ترین کارروائی ہونی چاہیے۔گورنر سندھ نے کہا کہ متاثرہ ڈاکٹر اور ان کے اہلِ خانہ کو اس مشکل وقت میں تنہا نہیں چھوڑیں گے اور ساتھ ہی یہ عزم بھی دہرایا کہ ڈاکٹروں اور طبی عملے کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

گزشتہ 65 برسوں کے دوران 2025ء دوسرا گرم ترین سال رہا، موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے خطرات اور سیلاب سے نمٹنے کیلئے حکومت نے پالیسی، مالیاتی اور ادارہ جاتی سطح پر متعدد اہم اقدامات کیے، اقتصادی سروے

اگلی پوسٹ

وزیراعظم کی وزارت ہائوسنگ کو سٹیٹ بینک کے ساتھ مل کر اپنا گھر سکیم کے درخواست فارم کو آسان بنانے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم کی وزارت ہائوسنگ کو سٹیٹ بینک کے ساتھ مل کر اپنا گھر سکیم کے درخواست فارم کو آسان بنانے کی ہدایت

وزیراعظم کی وزارت ہائوسنگ کو سٹیٹ بینک کے ساتھ مل کر اپنا گھر سکیم کے درخواست فارم کو آسان بنانے کی ہدایت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper