• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پاکستان پوسٹ کا دورہ، مالی نقصانات کو ختم کرنے کیلئے تین ماہ کے اندر تنظیم نو کا حقیقت پسندانہ پلان پیش کرنے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 12, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پاکستان پوسٹ کا دورہ، مالی نقصانات کو ختم کرنے کیلئے تین ماہ کے اندر تنظیم نو کا حقیقت پسندانہ پلان پیش کرنے کی ہدایت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے ڈائریکٹوریٹ جنرل پاکستان پوسٹ کا دورہ کیا اور ادارے کی کارکردگی، مالی صورتحال اور مستقبل کی حکمت عملی کے حوالے سے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کی۔ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے پاکستان پوسٹ میں جامع اصلاحات لانے ، تنظیم نو کرنے اور ادارے کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہونے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان پوسٹ آئندہ تین برسوں کے لئے قابلِ عمل اور حقیقت پسندانہ بزنس پلان مرتب کرے تاکہ اسے مالی خود مختاری حاصل ہوسکے اور قومی خزانے پر بوجھ کم ہو۔وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا کہ پاکستان پوسٹ کو مارکیٹ کے بدلتے ہوئے تقاضوں اور مسابقتی ماحول کے مطابق ڈھالنا ناگزیر ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ادارے میں پرانی روش کو ترک کرکے جدید اور مؤثر ورکنگ ماڈل اپنانا ہوگا تاکہ پاکستان پوسٹ جیسے تاریخی ادارے کو منافع بخش اور عوامی ضروریات سے ہم آہنگ بنایا جا سکے۔وفاقی وزیر مواصلات نے کہا کہ پاکستان پوسٹ کے مستقبل کا دارومدار اس کی کارکردگی میں حقیقی بہتری پر ہے اور ادارے کے 20 ہزار ملازمین کو اپنے تحفظ اور ترقی کے لئے بھرپور کردار ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ تمام متعلقہ شعبے مل بیٹھ کر ادارہ جاتی اصلاحات کو یقینی بنائیں اور ٹھوس بنیادوں پر بہتری کے اقدامات تجویز کریں۔وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے نئے ڈائریکٹر جنرل کو ہدایت کی کہ وہ ادارے کی قیادت کرتے ہوئے گزشتہ برسوں کی کمزوریوں کا ازالہ کریں اور تین ماہ کے اندر واضح اور قابلِ عمل اصلاحاتی منصوبہ پیش کریں۔ انہوں نے نجی شعبے کی شمولیت، مختلف شعبوں کی آؤٹ سورسنگ اور دن رات کام کرکے ادارے کی استعداد بڑھانے کی بھی ہدایت دی۔وفاقی وزیرعبدالعلیم خان نے پاکستان پوسٹ کے سالانہ خسارے میں کمی کے لئے دیرپا پالیسی اختیار کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اگر ادارہ مالی خود مختاری حاصل نہ کر سکا تو اسے مستقبل میں برقرار رکھنا مشکل ہو جائے گا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ پاکستان پوسٹ میں بہتری نہ آنے کی صورت میں حکومت نجکاری سمیت دیگر آپشنز پر غور کرنے پر مجبور ہو سکتی ہے۔عبدالعلیم خان نے کہا کہ یہ ادارے کے لئے ایک فائنل وارننگ ہے اور اب مزید تاخیر یا کوتاہی کی کوئی گنجائش نہیں۔ انہوں نے پاکستان پوسٹ کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے ایک ہفتے بعد دوبارہ اجلاس طلب کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو اصلاحاتی اقدامات پر پیشرفت رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔اجلاس میں وفاقی سیکرٹری مواصلات سمیت پاکستان پوسٹ کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی جبکہ ڈائریکٹر جنرل پاکستان پوسٹ سکوارڈن لیڈر (ر) مقصود احمد نے ادارے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی۔

پچھلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری کی حکومتِ پاکستان، عوام اور اپنی جانب سے فلپائن کی حکومت اور عوام کو یومِ آزادی پر مبارکباد

اگلی پوسٹ

گزشتہ 65 برسوں کے دوران 2025ء دوسرا گرم ترین سال رہا، موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے خطرات اور سیلاب سے نمٹنے کیلئے حکومت نے پالیسی، مالیاتی اور ادارہ جاتی سطح پر متعدد اہم اقدامات کیے، اقتصادی سروے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گزشتہ 65 برسوں کے دوران 2025ء دوسرا گرم ترین سال رہا، موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے خطرات اور سیلاب سے نمٹنے کیلئے حکومت نے پالیسی، مالیاتی اور ادارہ جاتی سطح پر متعدد اہم اقدامات کیے، اقتصادی سروے

گزشتہ 65 برسوں کے دوران 2025ء دوسرا گرم ترین سال رہا، موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے خطرات اور سیلاب سے نمٹنے کیلئے حکومت نے پالیسی، مالیاتی اور ادارہ جاتی سطح پر متعدد اہم اقدامات کیے، اقتصادی سروے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper