• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ کی تہذیبوں کے درمیان مکالمے کے بین الاقوامی دن کے موقع پر یونیسکو میں منعقدہ سیمینار میں شرکت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 12, 2026
in پاکستان
0
فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ کی تہذیبوں کے درمیان مکالمے کے بین الاقوامی دن کے موقع پر یونیسکو میں منعقدہ سیمینار میں شرکت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پیرس (نمائندہ خصوصی)فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے تہذیبوں کے درمیان مکالمے کے بین الاقوامی دن کے موقع پر یونیسکو میں منعقدہ ’’شاہراہ ریشم کی روایات اور بین الثقافتی مکالمہ‘‘ کے موضوع پر ایک سیمینار میں شرکت کی۔پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے جمعرات کو ایکس پر جاری بیان کے مطابق اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے شاہراہ ریشم کی تاریخ اور اس کے اہم سنگم پر واقع ٹیکسلا کی کلیدی حیثیت کا ذکر کیا۔ انہوں نے شاہراہ ریشم کی روح کو ازسر نو زندہ کرنے اور مکالمے، ثقافتی تنوع کے احترام، باہمی افہام و تفہیم اور پرامن تعاون کے فروغ کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ پاکستان کی سفیر نے بات چیت، تعمیری روابط اور کثیرالجہتی تعاون کے فروغ میں یونیسکو کے اہم کردار کا بھی ذکر کیا۔ یہ تقریب تہذیبوں کے درمیان مکالمے کے بین الاقوامی دن کی مناسبت سے دن بھر جاری رہنے والی تقریبات کا حصہ تھی جس میں شاہراہ ریشم کے ثقافتی تنوع کی نمائندگی کے طور پر پاکستانی کھانوں کو بھی پیش کیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

آزادکشمیر میں مسائل کا سیاسی حل نکالا جائے،سیاسی فیصلے سڑکوں پر نہیں ہوتے،کشمیری قوم پاکستان سے پیار کرتی ہے۔مشعال ملک

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ریلویز میں جامع اصلاحات کیلئے سٹرٹیجک روڈ میپ کی منظوری دیدی، عملدرآمد کیلئے عالمی ماہرین اور کنسلٹنٹس کی خدمات حاصل کرنے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ریلویز میں جامع اصلاحات کیلئے سٹرٹیجک روڈ میپ کی منظوری دیدی، عملدرآمد کیلئے عالمی ماہرین اور کنسلٹنٹس کی خدمات حاصل کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ریلویز میں جامع اصلاحات کیلئے سٹرٹیجک روڈ میپ کی منظوری دیدی، عملدرآمد کیلئے عالمی ماہرین اور کنسلٹنٹس کی خدمات حاصل کرنے کی ہدایت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper