• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

آزادکشمیر میں مسائل کا سیاسی حل نکالا جائے،سیاسی فیصلے سڑکوں پر نہیں ہوتے،کشمیری قوم پاکستان سے پیار کرتی ہے۔مشعال ملک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 12, 2026
in پاکستان
0
آزادکشمیر میں مسائل کا سیاسی حل نکالا جائے،سیاسی فیصلے سڑکوں پر نہیں ہوتے،کشمیری قوم پاکستان سے پیار کرتی ہے۔مشعال ملک
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہےکہ آزادکشمیر میں مسائل کا سیاسی حل نکالا جائے،سیاسی فیصلے سڑکوں پر نہیں ہوتے،کشمیری قوم پاکستان سے پیار کرتی ہے،ہم سب ایک ہیں،فیلڈ مارشل کو کشمیریوں سے پیار ہے،حکومت اور مظاہرین کے درمیان ثالثی کاکردار ادا کرسکتی ہوں۔جمعرات کو اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں ہونے والے واقعات کے شہدا ءکیساتھ کھڑی ہوں،میں تمام شہدا ءکے گھر جاؤں گی،تمام شہداء کیلئے ایصال ثواب کے لئے د عا کرتی ہوں،پانچ روز سے غلط فہمیاں بڑھتی جارہی ہیں،خدارا سڑکوں پر فیصلے نہیں ہوتے،اس سے پہلے بھی کئی بار آپ کی باتیں مانی گئیں،مسئلے کا سیاسی حل نکالا جائے،ہم سب ایک ہیں۔ساری کشمیری قوم پاکستانیوں سے پیار کرتی ہے،ہمارا ایک ہی ازلی دشمن ہندوستان ہے،بھارت ہمارے اندرونی معاملات کو تماشا بنا رہاہے،یہاں پر بہت جلد امن ہوگا،پچھلی بار بھی جو احتجاج ہوا تھا اس میں ریاست نے کردار ادا کیا،ہر کشمیری پر مقبوضہ کشمیرکے لوگوں کی بھاری ذمہ داری ہے۔انہوں نے کہا کہ مظفر آباد ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے وا لوں کیساتھ ہیں،عوام کو فورسز سے نتھی نہ ہونے دیا جائے،فورسز کے بجائے سیاستدانوں کے ذریعے یہ مسئلہ حل ہونا چاہیے،پاکستان نے کشمیر پر جنگ جیتی تو تمام سیاستدان کریڈٹ لینے کیلئے آگئے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور کشمیریوں کارشتہ کبھی نہیں ٹوٹ سکتا۔میں کبھی کشمیریوں کو تنہا ءنہیں چھوڑوں گی، سیاستدان اپنے حلقوں میں انتخابات کے وقت جاتے ہیں،ہر جگہ فوج کو لایا جاتا ہے یہ سیاستدان کیا کررہے ہیں،آزاد کشمیر میں اس وقت انتہائی مشکل گھڑی ہے،سوشل میڈیا پر بے بنیاد پروپیگنڈاکیا جارہاہے،مودی کے جنگ ہارنے کے بعد پوری دنیا میں بھارت کی جگ ہنسائی ہوئی۔مشعال ملک نے کہا کہ فیلڈ مارشل کی کشمیری عوام سے خاص محبت ہے،فیلڈ مارشل نے کہا کہ کشمیریوں کیلئے اور یاسین ملک کیلئے میری جان بھی حاضر ہے،فیلڈ مارشل نے ٹرمپ کیساتھ بھی کشمیر کاز اور یاسین ملک کیلئے رہائی کی بات کی،حکومت اور مظاہرین کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کر سکتی ہوں،دونوں طرف ہمارے لوگ ہیں۔مل بیٹھ کر ہم نے راستہ نکالنا ہے۔انہوں نے کہا کہ خدارا اس ڈیڈ لاک کو توڑا جائے،ایک تھرڈ پارٹی فورم بنایا جائے جس کے ذریعے معاملات حل کئے جائیں،آپ لوگ گلے لگیں اور غلط فہمیوں میں نہ پڑیں۔انہوں نے کہا کہ اس وقت دنیا میں ہماری سنی جارہی ہے،12 سیٹوں پر تو سب بول پڑے،مظفرآباد میں را نے پرنسپل کو شہید کیا تو یہ سارے سیاستدان کہاں تھے،میری والدہ کو زہر دیکر شہید کیا گیا۔مشعال ملک نے کہا کہ آزاد کشمیر میں بلیک آؤٹ کا خاتمہ کیا جائے،پاکستان میں قائداعظم کی تصویر کم اور ان نمائشیوں کی تصویریں زیادہ نظر آئیں گی،میں ہاتھ جوڑتی ہوں حکومت اور مظاہرین آپس میں مل بیٹھیں،ہندوستان اور پاکستان بھی آپس میں بیٹھ جاتے ہیں،خدارا آپس میں مل بیٹھ جائیں ہمیں مزید لاشیں نہیں چاہیے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کی کل آبادی 25 کروڑ 20 لاکھ 9 ہزار سے تجاوز کرگئی

اگلی پوسٹ

فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ کی تہذیبوں کے درمیان مکالمے کے بین الاقوامی دن کے موقع پر یونیسکو میں منعقدہ سیمینار میں شرکت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ کی تہذیبوں کے درمیان مکالمے کے بین الاقوامی دن کے موقع پر یونیسکو میں منعقدہ سیمینار میں شرکت

فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ کی تہذیبوں کے درمیان مکالمے کے بین الاقوامی دن کے موقع پر یونیسکو میں منعقدہ سیمینار میں شرکت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper