• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ریلویز میں جامع اصلاحات کیلئے سٹرٹیجک روڈ میپ کی منظوری دیدی، عملدرآمد کیلئے عالمی ماہرین اور کنسلٹنٹس کی خدمات حاصل کرنے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 11, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ریلویز میں جامع اصلاحات کیلئے سٹرٹیجک روڈ میپ کی منظوری دیدی، عملدرآمد کیلئے عالمی ماہرین اور کنسلٹنٹس کی خدمات حاصل کرنے کی ہدایت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان ریلویز میں جامع اصلاحات کے لئے سٹرٹیجک روڈ میپ کی منظوری دیتے ہوئے روڈ میپ پر عملدرآمد کے لیے عالمی شہرت یافتہ ماہرین اور کنسلٹنٹس کی خدمات حاصل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت پاکستان ریلویز میں اصلاحات کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراعظم نے پاکستان ریلویز میں جامع اصلاحات کے لئے سٹرٹیجک روڈ میپ کی منظوری دی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان ریلویز میں عوام کے لئے سفر اور مال برداری کیلئے نقل و حمل کا محفوظ اور سستا ذریعہ بننے کی بھرپور استعداد موجود ہے ۔انہوں نے کہا کہ فریٹ سروس ریلوے نظام کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، مال برداری کے شعبے کو ترجیحی بنیادوں پر فروغ دیا جائے۔ وزیراعظم نے ریلوے اصلاحات کے روڈ میپ پر عملدرآمد کے لیے عالمی شہرت یافتہ ماہرین اور کنسلٹنٹس کی خدمات حاصل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ریلویز میں نجی شعبے کی سرمایہ کاری کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے فروغ دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ریلوے نظام کی بہتری سے سڑکوں پر ٹریفک کا دبائو کم ہوگا، جدید اور موثر ریلوے نظام کاربن اخراج میں کمی اور ماحول دوست نقل و حمل کے فروغ میں مددگار ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ریلویز کی ترقی علاقائی روابط کے فروغ اور معاشی سرگرمیوں میں اضافے کا باعث بنے گی، ریلویز کی زمینوں پر نجی شعبے کی سرمایہ کاری سے حاصل شدہ آمدنی کو ریلوے نظام کی بہتری کے لئے استعمال میں لایا جائےاجلاس کو پاکستان ریلویز میں جامع اصلاحات کے سٹریٹجک روڈ میپ اور اہداف پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ روڈ میپ میں مسافروں اور مال بردار دونوں شعبوں میں مارکیٹ شیئر بڑھانے کے اہداف شامل ہیں۔ ریلوے خدمات کے معیار میں بہتری، نیٹ ورک کی استعداد میں اضافہ اور مالی استحکام روڈ میپ کے اہم ستون ہوں گے۔ اس روڈ میپ میں ریلویز کے گورننس نظام میں بہتری، ڈیجیٹائزیشن، ریلوے لائنز کی توسیع، علاقائی روابط، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے نجی شعبے کی شمولیت اور مالی استحکام قائم کرنے کے اہداف شامل ہیں۔جدید کوچز کا استعمال، ٹرینوں اور سٹیشنز پر مسافروں کے لیے سہولیات کی فراہمی، ، ایم ایل ون ، ایم ایل ٹو اور ایم ایل تھری اور دیگر ٹریکس کی اپ گریڈیشن، رائٹ سائزنگ بھی اصلاحات کا حصہ ہیں۔ اجلاس میں وفاقی وزراء احسن اقبال، احد خان چیمہ، محمد حنیف عباسی، مشیر برائے نجکاری محمد علی، وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی اور متعلقہ اداروں کے اعلیٰ افسران شریک تھے۔

پچھلی پوسٹ

فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ کی تہذیبوں کے درمیان مکالمے کے بین الاقوامی دن کے موقع پر یونیسکو میں منعقدہ سیمینار میں شرکت

اگلی پوسٹ

قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا 60واں اجلاس، جبری گمشدگیوں، عدالتی اصلاحات اور زیر التوا مقدمات میں کمی کے لیے اہم فیصلے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا 60واں اجلاس، جبری گمشدگیوں، عدالتی اصلاحات اور زیر التوا مقدمات میں کمی کے لیے اہم فیصلے

قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا 60واں اجلاس، جبری گمشدگیوں، عدالتی اصلاحات اور زیر التوا مقدمات میں کمی کے لیے اہم فیصلے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper