• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب ایگریکلچر میکانائزیشن کے دور میں داخل،وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی کاوشیں رنگ لے آئیں گرین ٹریکٹر سکیم میں 9500ہائی پاورٹریکٹرپر10لاکھ روپے سبسڈی پر فراہمی، اگلے مالی سال میں کاشتکاروں کو 20ہزار گرین ٹریکٹردینے کی ہدایت

پنجاب میں پہلی مرتبہ 12اقسام کی ہائی ٹیک مشینری کی خریداری پر تین کروڑ تک بلاسود قرضے جاری، کاشتکاروں کو تقریباً200ہائی ٹیک کمبائنڈ ہارویسٹرفراہم پنجاب میں ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے چا ول کے کاشتکار کو 5ہزارسپرسیڈ ر کی فراہمی، سپرسیڈرکے ذریعے14لاکھ ایکڑ پر چاول کی بوائی مکمل پنجاب میں چھوٹے کاشتکار کیلئے جدید ترین زرعی مشینری رینٹ پرحاصل کرنے کی سہولت بھی دے رہے ہیں: مریم نواز شریف ایگریکلچرمیکانائزیشن سے نہ صرف لاگت میں کمی آئے گی بلکہ پیداوار بھی بڑھے گی،جدید ترین زرعی مشینری کا استعمال کاشتکار کیلئے ناگزیر ہوچکا ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 5, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا”میرا پیارا“پراجیکٹ کو یو این گلوبل چیمپئن قرار دئیے جانے پر اظہار تشکر
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی کاوشوں سے پنجاب ایگریکلچر میکانائزیشن کے دور میں داخل ہوچکاہے۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کے کسان دوست اقدامات کی بدولت ہائی پاور گرین ٹریکٹر،ہائی ٹیک کمبائنڈ ہارویسٹر،سپر سیڈرپنجاب کے کھیتوں میں پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر گرین ٹریکٹر سکیم میں 9500ہائی پاورٹریکٹرپر10لاکھ روپے سبسڈی دی گئی۔ 50سے65ہارس پاورکے 10ہزار ٹریکٹر زکاشتکاروں کو 5لاکھ روپے سبسڈی کے ساتھ مل رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے اگلے مالی سال میں کاشتکاروں کو 20ہزار گرین ٹریکٹردینے کی ہدایت کی۔گرین ٹریکٹرکے نئے فیز میں ہائی ہارس پاور ٹریکٹر پر 15لاکھ روپے سبسڈی اور50سے 65ہار پاور تک ٹریکٹر پر ساڑھے7لاکھ روپے سبسڈی دی جائے گی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب میں پہلی مرتبہ 12اقسام کی ہائی ٹیک مشینری کی خریداری پر تین کروڑ تک بلاسود قرضے کی سکیم شروع کی گئی۔ پنجاب میں کاشتکاروں کو بلاسود قرضوں پر تقریباً200ہائی ٹیک کمبائنڈ ہارویسٹرمل گئے۔ گندم کی فصل کی کٹائی کیلئے پہلی مرتبہ50ہائی ٹیک کمبائنڈ ہارویسٹر کا استعمال کیا جارہا ہے۔ پنجاب میں دھان کی باقیات جلانے اورماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے چا ول کی کاشتکار کو 5ہزارسپرسیڈرمل گئے۔ پہلی مرتبہ سپرسیڈرکے ذریعے14لاکھ ایکڑ پر چاول کی بوائی مکمل ہوئی۔ وزیراعلیٰ سپرسیڈر سکیم سکینڈ فیز میں چاول کے کاشتکاروں کو مزید5ہزارسپر سیڈر دیئے جارہے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ایگریکلچرکاشتکار بھائیوں کو جدت کی راہ پرگامزن کرنا میرا عزم ہے۔ایگریکلچرمیکانائزیشن سے نہ صرف لاگت میں کمی آئے گی بلکہ پیداوار بھی بڑھے گی۔ سپرسیڈر کے استعمال سے ماحولیاتی آلودگی میں واضح کمی دیکھی جارہی ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ جدید ترین زرعی مشینری کا استعمال کاشتکار کے لئے ناگزیر ہوچکا ہے۔پنجاب میں چھوٹے کاشتکار کیلئے جدید ترین زرعی مشینری رینٹ پرحاصل کرنے کی سہولت بھی دے رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

عالمی سطح پر پنجاب کے ہاوئسنگ ماڈل کو پذیرائی، مختلف ممالک کی "اپنی چھت اپنا گھر” پروگرام میں دلچسپی

اگلی پوسٹ

خیبر پختونخوا میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کاروائی قابل ستائش ہے، سردار ایاز صادق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
خیبر پختونخوا میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کاروائی قابل ستائش ہے، سردار ایاز صادق

خیبر پختونخوا میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کاروائی قابل ستائش ہے، سردار ایاز صادق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper