• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عالمی سطح پر پنجاب کے ہاوئسنگ ماڈل کو پذیرائی، مختلف ممالک کی "اپنی چھت اپنا گھر” پروگرام میں دلچسپی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 5, 2026
in پاکستان
0
عالمی سطح پر پنجاب کے ہاوئسنگ ماڈل کو پذیرائی، مختلف ممالک کی "اپنی چھت اپنا گھر” پروگرام میں دلچسپی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کے تحت پنجاب ہاوئسنگ اینڈ ٹاوئن پلاننگ ایجنسی (PHATA) کی جانب سے متعارف کروائے گئے عوام دوست ہاوئسنگ پروگرامز کو عالمی سطح پر نمایاں پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔ باکو، آذربائیجان میں منعقدہ ورلڈ اربن فورم میں پنجاب کی نمائندگی کے دوران مختلف ممالک اور بین الاقوامی اداروں نے پنجاب کے ہاوئسنگ ماڈلز میں خصوصی دلچسپی کا اظہار کیا۔ترجمان کے مطابق کینیڈا، سعودی عرب، انڈونیشیا، ملائیشیا، جنوبی افریقہ اور ترکیہ کے سرکاری اداروں اور نمائندوں نے وزیراعلیٰ پنجاب کے فلیگ شپ پروگرام "اپنی چھت اپنا گھر” کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کیں اور اس ماڈل کو کم لاگت ہاوئسنگ کے شعبے میں ایک موئثر اور قابلِ تقلید اقدام قرار دیا۔ورلڈ اربن فورم کے دوران ورلڈ بینک کے مشن نے بھی "اپنی چھت اپنا گھر” پروگرام میں خصوصی دلچسپی ظاہر کی اور جلد پنجاب کے دورے کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے تاکہ پروگرام کے مختلف پہلووئں کا جائزہ لیا جا سکے۔ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر پنجاب ہاوئسنگ اینڈ ٹاوئن پلاننگ ایجنسی پائیدار ترقی، ماحولیاتی تحفظ اور عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مقرر کردہ اہداف کے حصول کی جانب تیزی سے پیش رفت کر رہی ہے۔ ورلڈ اربن فورم میں پنجاب کی جدید ہاوئسنگ پالیسیوں، سماجی ہاوئسنگ اقدامات اور شہری ترقی کے منصوبوں کو عالمی ماہرین نے سراہا۔فورم کے دوران پاکستان پویلین کے ذریعے عالمی اداروں، ترقیاتی شراکت داروں اور مختلف ممالک کی حکومتوں کے ساتھ اہم روابط قائم کیے گئے، جبکہ "اپنی چھت اپنا گھر” پروگرام کو دنیا کے سب سے بڑے سود سے پاک ہاوئسنگ فنانس پروگرامز میں سے ایک قرار دیا گیا۔عالمی ماہرین نے اس پروگرام کو ترقی پذیر ممالک کے لیے ایک کامیاب اور قابلِ تقلید ماڈل قرار دیتے ہوئے پنجاب کو سستی اور سماجی ہاوئسنگ فنانس کے میدان میں ایک نمایاں مثال کے طور پر پیش کیا۔ترجمان نے بتایا کہ فورم کے دوران ترکیہ، ملائیشیا، کینیا اور انڈونیشیا سمیت مختلف ممالک کے کامیاب ہاوئسنگ ماڈلز کا بھی مطالعہ کیا گیا، جبکہ موسمیاتی تبدیلیوں سے ہم آہنگ کم لاگت رہائش، آفات سے محفوظ تعمیرات، شہری منصوبہ بندی اور ڈیجیٹل گورننس کے حوالے سے اہم معلومات اور تجربات حاصل کیے گئے۔انہوں نے مزید کہا کہ بین الاقوامی سطح پر رائج بہترین طریقہ کار کو پنجاب کی ہاوئسنگ اور شہری ترقی کی پالیسیوں میں شامل کیا جائے گا تاکہ عوام کو مزید بہتر اور جدید سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
ترجمان کے مطابق ورلڈ اربن فورم کے بعد "اپنی چھت اپنا گھر” پروگرام کو عالمی سطح پر کیس اسٹڈی کے طور پر فروغ دیا جائے گا جبکہ کم لاگت ہاوئسنگ منصوبوں کے لیے کلائمیٹ فنانس کے نئے مواقع بھی تلاش کیے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب نے جدید، پائیدار اور عوام دوست شہری ترقی کے ماڈل کے طور پر عالمی سطح پر اپنی شناخت مزید مستحکم کی ہے اور "اپنی چھت اپنا گھر” پروگرام کو ایک پائیدار، موئثر اور قابلِ تقلید ہاوئسنگ ماڈل کے طور پر تسلیم کیا جا رہا ہے۔

پچھلی پوسٹ

کم ترقی یافتہ علاقوں کی ترقی و خوشحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی معاون خصوصی برائے امور قبائلی علاقہ جات مبارک زیب سے گفتگو

اگلی پوسٹ

پنجاب ایگریکلچر میکانائزیشن کے دور میں داخل،وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی کاوشیں رنگ لے آئیں گرین ٹریکٹر سکیم میں 9500ہائی پاورٹریکٹرپر10لاکھ روپے سبسڈی پر فراہمی، اگلے مالی سال میں کاشتکاروں کو 20ہزار گرین ٹریکٹردینے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا”میرا پیارا“پراجیکٹ کو یو این گلوبل چیمپئن قرار دئیے جانے پر اظہار تشکر

پنجاب ایگریکلچر میکانائزیشن کے دور میں داخل،وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی کاوشیں رنگ لے آئیں گرین ٹریکٹر سکیم میں 9500ہائی پاورٹریکٹرپر10لاکھ روپے سبسڈی پر فراہمی، اگلے مالی سال میں کاشتکاروں کو 20ہزار گرین ٹریکٹردینے کی ہدایت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper