• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

خیبر پختونخوا میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کاروائی قابل ستائش ہے، سردار ایاز صادق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 5, 2026
in پاکستان
0
خیبر پختونخوا میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کاروائی قابل ستائش ہے، سردار ایاز صادق
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے خیبر پختونخوا میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کو قابل ستائش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے امن کو نقصان پہچانے والے دہشت گرد عناصر کے خلاف پوری قوم متحد ہے۔ جمعرات کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے آپریشن کے ذریعے فتنہ الخوارج کے چار دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا اور فتنہ الخوارج کے دہشت گرد عناصر کے خلاف سکیورٹی فورسز کی مہارت اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی تعریف کی۔انہوں نے کہا کہ فتنہ الخوارج کے دہشت گرد عناصر کے خلاف سکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائیاں قابل ستائش ہیں، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کاوشیں قابل تعریف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے تک دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی،پوری قوم سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

پنجاب ایگریکلچر میکانائزیشن کے دور میں داخل،وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی کاوشیں رنگ لے آئیں گرین ٹریکٹر سکیم میں 9500ہائی پاورٹریکٹرپر10لاکھ روپے سبسڈی پر فراہمی، اگلے مالی سال میں کاشتکاروں کو 20ہزار گرین ٹریکٹردینے کی ہدایت

اگلی پوسٹ

سکیورٹی فورسز کی صوبہ خیبر پختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے چار خوارج ہلاک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سکیورٹی فورسز کی صوبہ خیبر پختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے چار خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز کی صوبہ خیبر پختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے چار خوارج ہلاک

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper