• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سکیورٹی فورسز کی صوبہ خیبر پختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے چار خوارج ہلاک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 5, 2026
in پاکستان
0
سکیورٹی فورسز کی صوبہ خیبر پختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے چار خوارج ہلاک
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔(نمائندہ خصوصی):سکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبر پختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے چار خوارج کو ہلاک کر دیا۔جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)سے جاری بیان کے مطابق 3/4 جون کی رات صوبہ خیبر پختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے چار خوارج مارے گئے۔خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز کی جانب سے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا گیا۔آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانوں کو موثر طریقے سے نشانہ بنایا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا جن کا تعلق بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج سے تھا۔ سکیورٹی فورسز کی جانب سے ضلع مہمند میں انٹیلی جنس پر مبنی ایک اور آپریشن کیا گیا۔ مہارت سے بھرپور کارروائی کے نتیجے میں دو مزید خوارج کو موثر طریقے سے بے اثر کیا گیا۔ہلاک ہونے والے بھارتی حمایت یافتہ خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے جو علاقے میں متعدد دہشت گردانہ کارروائیوں میں سرگرم رہے۔آئی ایس پی آر نے کہا کہ سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے وژن ’’عزم استحکام‘‘ کے تحت انسداد دہشت گردی کی مہم کے طور پر علاقے میں پائے جانے والے کسی بھی دوسرے خارجی کو ختم کرنے کے لیے سینیٹیشن کی کارروائیاں جاری ہیں اور کسی بھی غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے یہ کارروائیاں پوری رفتار سے جاری رہیں گی۔

پچھلی پوسٹ

خیبر پختونخوا میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کاروائی قابل ستائش ہے، سردار ایاز صادق

اگلی پوسٹ

پاک آسٹریلیا تیسرا ون ڈے میچ،صوفی جلیل عرف چاچا کرکٹ ریٹائر ہوگئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک آسٹریلیا تیسرا ون ڈے میچ،صوفی جلیل عرف چاچا کرکٹ ریٹائر ہوگئے

پاک آسٹریلیا تیسرا ون ڈے میچ،صوفی جلیل عرف چاچا کرکٹ ریٹائر ہوگئے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper