• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عالمی معیار کی فریٹ سروس سے صنعتی مصنوعات کی ترسیل میں آسانی کے ساتھ ساتھ ریلوے کی سالانہ آمدن میں قابل قدر اضافہ ممکن ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 3, 2026
in پاکستان
0
عالمی معیار کی فریٹ سروس سے صنعتی مصنوعات کی ترسیل میں آسانی کے ساتھ ساتھ ریلوے کی سالانہ آمدن میں قابل قدر اضافہ ممکن ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان ریلویز کی طویل المدت اور پائیدار ترقی کے لیے فریٹ سروس میں سرمایہ کاری اور میگا منصوبوں کی بروقت تکمیل کو ترجیح دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی معیار کی فریٹ سروس سے صنعتی مصنوعات کی ترسیل میں آسانی کے ساتھ ساتھ ریلوے کی سالانہ آمدن میں قابل قدر اضافہ ممکن ہے۔ وہ بدھ کو یہاں اپنی زیر صدارت پاکستان ریلویز میں ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت پر جائزہ اجلاس سے خطاب کر رہے تھے ۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان ریلویز نے مسافروں کی سہولت اور ریلوے سٹیشنز کی بہتری کے لیے قابل ستائش کام کیا ہے۔انہوں نے ہدایت کی کہ ریلوے کی طویل المدت اور پائیدار ترقی کے لیے فریٹ سروس میں سرمایہ کاری اور میگا منصوبوں کی بروقت تکمیل ریلویز کی پالیسی ترجیحات ہونی چاہیے، عالمی معیار کی فریٹ سروس سے صنعتی مصنوعات کی ترسیل میں آسانی کے ساتھ ساتھ ریلوے کی سالانہ آمدن میں قابل قدر اضافہ ممکن ہے۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ ریلوے کے جاری میگا منصوبوں میں مالی اور ادارہ جاتی انتظامات کی پیشگی منظوری کو یقینی بنایا جائے تاکہ منصوبوں کی تکمیل میں غیر ضروری تعطل اور تاخیر سے بچا جا سکے ۔ انہوں نے پاکستان ریلویز کے میگا پراجیکٹس بالخصوص ایم ایل 1، ایم ایل 3 اور تھر کول ریل منصوبہ کی جلد تکمیل کے لیےوفاقی اور صوبائی حکومتوں کو باہمی تعاون سے کام کرنے کی ہدایت کی ۔وزیر اعظم نے کہا کہ میگا پراجیکٹس کی معیاری اور بروقت تکمیل سے تعمیری لاگت میں کمی اور قیمتی سرمایہ بچایا جا سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ آئندہ بجٹ میں ریلویز کے میگا منصوبوں کے لیے بجٹ فراہمی یقینی بنائی جائےگی۔ انہوں نے کہا کہ تمام جاری منصوبوں میں عالمی معیار ، انتظامی شفافیت اور کارکردگی کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ اجلاس میں وفاقی وزیر برائے ریلویز محمد حنیف عباسی اور سیکرٹری ریلوے کی جانب سے اقدامات اور منصوبوں کی پیشرفت پر بریفنگ دی گئی جس میں بتایا گیا کہ فریٹ سروس میں اصلاحاتی اقدامات کی بدولت رواں سال جون تک 40 ارب تک کی تاریخی آمدن متوقع ہے۔ اجلاس میں وفاقی وزیر برائے ریلویز محمد حنیف عباسی،وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ، وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب ،وفاقی وزیر برائےپلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر اور متعلقہ اداروں کے عہدیداران نے شرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے معرکہ حق ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ کا انعقاد،کرکٹ میچ کے ذریعے معرکہ حق کی فتح کا جشن منایا گیا، ہمیں اسی طرح کے اتحاد کی ضرورت ہے، عطاء اللہ تارڑ

اگلی پوسٹ

نائب وزیرِ اعظم کی وزیرِ خزانہ کے ہمراہ پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت سے بجٹ سے قبل مشاورتی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیرِ اعظم کی وزیرِ خزانہ کے ہمراہ پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت سے بجٹ سے قبل مشاورتی ملاقات

نائب وزیرِ اعظم کی وزیرِ خزانہ کے ہمراہ پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت سے بجٹ سے قبل مشاورتی ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper