• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے معرکہ حق ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ کا انعقاد،کرکٹ میچ کے ذریعے معرکہ حق کی فتح کا جشن منایا گیا، ہمیں اسی طرح کے اتحاد کی ضرورت ہے، عطاء اللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 3, 2026
in پاکستان
0
افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے معرکہ حق ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ کا انعقاد،کرکٹ میچ کے ذریعے معرکہ حق کی فتح کا جشن منایا گیا، ہمیں اسی طرح کے اتحاد کی ضرورت ہے، عطاء اللہ تارڑ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے معرکہ حق ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ میں پرائم منسٹر یوتھ پروگرام الیون کو کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کرکٹ میچ کے ذریعے معرکہ حق کی فتح کا جشن منایا گیا۔یہ بات انہوں نے بدھ کو یہاں نیشنل کرکٹ سٹیڈیم ایف سیون میں منعقدہ Bunyan um Marsoos Tribute T20 کرکٹ میچ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ کرکٹ میچ میں پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان، معروف کرکٹر شاہد آفریدی سمیت شوبز اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔وفاقی وزیر اطلاعات نے تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ میچ میں سپورٹس مین سپرٹ موجود تھی، آج اس کھیل نے ہمیں اکٹھا کیا ہے۔ میچ میں دونوں ٹیموں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کے شہری باہر آئے اور میچ کو انجوائے کیا، بچوں نے بھی کرکٹ میچ میں بھرپور دلچسپی لی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ اس میچ کے ذریعے آج مسلح افواج کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا گیا ہے اور معرکہ حق کی فتح کا جشن منایا گیا ہے، ہمیں اسی طرح کے اتحاد کی ضرورت ہے۔واضح رہے کہ کرکٹ میچ میں پرائم منسٹر یوتھ پروگرام الیون نے سیلیبریٹیز الیون کے خلاف چار وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ سلیبریٹیز الیون کی ٹیم 20 اوورز میں 185 رنز بنا سکی۔ بعد ازاں تقریب میں کامیاب اور رنر اپ ٹیموں میں ٹرافیاں تقسیم کی گئیں۔ مین آف دی میچ حسن لیاقت قرار پائے جنہوں نے 76 رنز سکور کئے اور دو کیچ پکڑے،انہیں 25 ہزار روپے کا انعام دیا گیا

پچھلی پوسٹ

طالبان رجیم کے خلاف بغاوت،ملا ہیبت اللہ کا کنٹرول برقرار رکھنے کیلئے نیاحکم نامہ جاری

اگلی پوسٹ

عالمی معیار کی فریٹ سروس سے صنعتی مصنوعات کی ترسیل میں آسانی کے ساتھ ساتھ ریلوے کی سالانہ آمدن میں قابل قدر اضافہ ممکن ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عالمی معیار کی فریٹ سروس سے صنعتی مصنوعات کی ترسیل میں آسانی کے ساتھ ساتھ ریلوے کی سالانہ آمدن میں قابل قدر اضافہ ممکن ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف

عالمی معیار کی فریٹ سروس سے صنعتی مصنوعات کی ترسیل میں آسانی کے ساتھ ساتھ ریلوے کی سالانہ آمدن میں قابل قدر اضافہ ممکن ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper