• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نواز شریف کا گلگت میں عوامی اجتماع سے خطاب،ترقیاتی منصوبوں کی عدم تکمیل کی ذمہ داری سابق حکومتوں پر عائد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 3, 2026
in پاکستان
0
نواز شریف کا گلگت میں عوامی اجتماع سے خطاب،ترقیاتی منصوبوں کی عدم تکمیل کی ذمہ داری سابق حکومتوں پر عائد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گلگت۔(نمائندہ خصوصی):سابق وزیراعظم پاکستان اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف نے گلگت میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں گلگت بلتستان سے دلی محبت ہے اور وہ اس خطے کو ترقی یافتہ بنانا چاہتے تھے مگر ان کے مطابق انہیں کام کرنے نہیں دیا گیا، انہوں نے کہا کہ تھاکوٹ سے گلگت بلتستان تک سڑک مکمل کیوں نہیں ہوئی اور خطے کو اتنا نظر انداز کیوں کیا گیا، انہوں نے کہا کہ ان کے دور میں گلگت سکردو شاہراہ پر 50 ارب روپے کی لاگت سے منصوبہ شروع کیا گیا، پورے ملک میں موٹر ویز کا جال بچھایا گیا اور لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے اقدامات کیے گئے، انہوں نے کہا کہ لواری ٹنل مکمل کیا گیا اور دیامر بھاشا ڈیم کے لیے 100 ارب روپے مختص کیے گئے مگر یہ منصوبہ ابھی تک مکمل نہیں ہوا جس کی ذمہ داری انہوں نے سابق حکومتوں کی غفلت پر عائد کی، انہوں نے کہا کہ ہائیڈل منصوبے بھی شروع کیے گئے مگر مکمل نہیں ہو سکے۔انہوں نے گلگت میں دل کے امراض کے ہسپتال کے آغاز کو اہم قدم قرار دیتے ہوئے اس منصوبے پر مریم نواز کو شاباش دی۔انہوں نے کہا کہ مانسہرہ سے گلگت تک موٹر وے بنائی جائے گی ، خنجراب روڈ کی بہتری سے پاک چین تجارت مزید بڑھے گی ، گلگت بلتستان میں بے روزگار نوجوانوں کے لیے بلا سود قرضے اور گھروں کی تعمیر کے لیے آسان قرضے دیے جائیں گے۔لیپ ٹاپ اسکیم میں اضافہ کیا جائےگا اور ہر ہونہار و مستحق طالب علم کو لیپ ٹاپ دیا جائے گا ۔خواتین کے لیے الگ یونیورسٹی قائم کرنے پر غور کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ گلگت استور شاہراہ کی اپ گریڈیشن کا جائزہ لیا جائے گا۔پورے ملک کی طرح گلگت بلتستان میں بھی الیکٹرک بسیں چلائی جائیں گی اور کینسر کے مریضوں کا علاج مقامی سطح پر ممکن بنانے کی کوشش کی جائے گی ۔

پچھلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اگلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا”میرا پیارا“پراجیکٹ کو یو این گلوبل چیمپئن قرار دئیے جانے پر اظہار تشکر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا”میرا پیارا“پراجیکٹ کو یو این گلوبل چیمپئن قرار دئیے جانے پر اظہار تشکر

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا”میرا پیارا“پراجیکٹ کو یو این گلوبل چیمپئن قرار دئیے جانے پر اظہار تشکر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper