• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صدر مملکت آصف علی زرداری کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 2, 2026
in پاکستان
0
صدر مملکت آصف علی زرداری کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔منگل کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے مستونگ، نوشکی، زہری، خضدار اور کیچ میں دہشت گردوں کے خلاف موثر کارروائیوں میں 17 دہشت گردوں کی ہلاکت کو سراہتے ہوئے کہا کہ ملک سے بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے ناسور کا جڑ سے خاتمہ کیا جانا اولین ترجیح ہے۔ صدرِ مملکت نے کہا کہ فتنہ الہندوستان اور اس کے سہولت کاروں کے مذموم عزائم کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔

پچھلی پوسٹ

وزیر داخلہ محسن نقوی سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات، صوبے میں امن عامہ کی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

نواز شریف کا گلگت میں عوامی اجتماع سے خطاب،ترقیاتی منصوبوں کی عدم تکمیل کی ذمہ داری سابق حکومتوں پر عائد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نواز شریف کا گلگت میں عوامی اجتماع سے خطاب،ترقیاتی منصوبوں کی عدم تکمیل کی ذمہ داری سابق حکومتوں پر عائد

نواز شریف کا گلگت میں عوامی اجتماع سے خطاب،ترقیاتی منصوبوں کی عدم تکمیل کی ذمہ داری سابق حکومتوں پر عائد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper