• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مسئلہ کشمیر جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کیلئے اہم اور دیرینہ مسئلہ ہے ، عالمی برادری کو حل کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے، مشعال حسین ملک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 3, 2026
in پاکستان
0
مسئلہ کشمیر جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کیلئے اہم اور دیرینہ مسئلہ ہے ، عالمی برادری کو حل کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے، مشعال حسین ملک
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے لئے ایک اہم اور دیرینہ مسئلہ ہے جس کے حل کے لئے عالمی برادری کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔برٹش ہومز میں منعقدہ عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام اپنے حقِ خودارادیت کے حصول کے لئے طویل عرصے سے جدوجہد کر رہے ہیں اور اس جدوجہد میں کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی جاری رکھا جائے گا۔مشعال حسین ملک نے اپنے خطاب میں اپنے شوہر یاسین ملک کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ وہ کشمیری عوام کے حقوق کے لئے آواز بلند کرنے پر قید میں ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ’’یاسین ملک بچاؤ آگاہی مہم‘‘ کا آغاز کیا گیا ہے تاکہ ان کے مقدمے اور حالات کے حوالے سے آگاہی پیدا کی جا سکے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور کشمیر کے عوام کے درمیان تاریخی، ثقافتی اور سماجی روابط موجود ہیں اور کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھی جائے گی۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی برقرار رکھی جائے گی۔مشعال حسین ملک نے قومی اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ملک کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لئے تمام طبقات کو مل کر کام کرنا ہوگا۔اجتماع میں شرکاء نے کشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اور مسئلہ کشمیر کے پرامن اور منصفانہ حل کی ضرورت پر زور دیا۔

پچھلی پوسٹ

معیشت کی پائیدار ترقی کیلئے صنعت وحرفت کا فروغ اور بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ناگزیر ہے،وزیراعظم

اگلی پوسٹ

پاکستان اور اٹلی کے درمیان سفارتی پاسپورٹس پر ویزا کی شرط ختم کرنے کا معاہدہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان اور اٹلی کے درمیان سفارتی پاسپورٹس پر ویزا کی شرط ختم کرنے کا معاہدہ

پاکستان اور اٹلی کے درمیان سفارتی پاسپورٹس پر ویزا کی شرط ختم کرنے کا معاہدہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper