• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم سے وفاقی وزیر قومی صحت کی ملاقات ، وزارت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 2, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم سے وفاقی وزیر قومی صحت کی ملاقات ، وزارت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر قومی صحت سید مصطفیٰ کمال نے ملاقات کی اور وزارت صحت سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا ۔پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر قومی صحت نے وزیراعظم کو شعبہ صحت میں جاری اور آئندہ منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔وزیراعظم نے شعبہ صحت میں جاری اصلاحات اور پولیو اور ہیپاٹائٹس جیسے دیگر موذی امراض کے خاتمے کے لیے وزارت کی کاوشوں کو سراہا۔

پچھلی پوسٹ

حکومت ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کی روک تھام اور عوامی صحت کے تحفظ کے لئے ہر ممکن اقدامات کو یقینی بنا رہی ہے، سید مصطفیٰ کمال

اگلی پوسٹ

ترقیاتی بجٹ پر شدید دباؤ کی وجہ سے غیر ضروری منصوبوں کی گنجائش ختم ہو رہی ہے، پی ایس ڈی پی کا حجم 1126 ارب روپے رکھا جا رہا ہے،احسن اقبال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ترقیاتی بجٹ پر شدید دباؤ کی وجہ سے غیر ضروری منصوبوں کی گنجائش ختم ہو رہی ہے، پی ایس ڈی پی کا حجم 1126 ارب روپے رکھا جا رہا ہے،احسن اقبال

ترقیاتی بجٹ پر شدید دباؤ کی وجہ سے غیر ضروری منصوبوں کی گنجائش ختم ہو رہی ہے، پی ایس ڈی پی کا حجم 1126 ارب روپے رکھا جا رہا ہے،احسن اقبال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper