• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کی روک تھام اور عوامی صحت کے تحفظ کے لئے ہر ممکن اقدامات کو یقینی بنا رہی ہے، سید مصطفیٰ کمال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 1, 2026
in پاکستان
0
حکومت ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کی روک تھام اور عوامی صحت کے تحفظ کے لئے ہر ممکن اقدامات کو یقینی بنا رہی ہے، سید مصطفیٰ کمال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ حکومت ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کی روک تھام اور عوامی صحت کے تحفظ کے لئے ہر ممکن اقدامات کو یقینی بنا رہی ہے۔انہوں نے یہ بات ایچ آئی وی کی روک تھام اور کنٹرول کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں وفاقی سیکرٹری صحت، ایڈیشنل سیکرٹری صحت، سی ای او ڈریپ، وائس چانسلر ہیلتھ سروسز اکیڈمی سمیت متعلقہ اداروں کے نمائندوں اور اہم سٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران ملک میں ایچ آئی وی کی روک تھام کے لئے جاری اقدامات اور پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر وزیرِ اعظم کی جانب سے تشکیل دی گئی ایچ آئی وی ٹاسک فورس کی سفارشات پر بھی تفصیلی غور کیا گیا۔وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے ایچ آئی وی کے مؤثر تدارک اور کنٹرول کے لئے تمام متعلقہ اداروں کو واضح ذمہ داریاں اور اہداف تفویض کرتے ہوئے ہدایت کی کہ مربوط، مؤثر اور فوری اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔انہوں نے کہا کہ تمام متعلقہ ادارے ایچ آئی وی ٹاسک فورس کی سفارشات پر عملدرآمد کے لئے باہمی تعاون اور مؤثر رابطہ کاری کے ساتھ کام کریں تاکہ بیماری کے پھیلاؤ کو مؤثر انداز میں روکا جا سکے۔وزیرِ صحت نے بتایا کہ این آئی ایچ، سی ڈی سی اور سی ایم یو کی جانب سے ایچ آئی وی سے متعلق ایک جدید ڈیش بورڈ فعال کر دیا گیا ہےجس کے ذریعے ایچ آئی وی کا ڈیٹا بروقت رپورٹ اور مانیٹر کیا جا سکے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس ڈیش بورڈ سے شواہد پر مبنی فیصلہ سازی کے عمل کو مزید مؤثر بنایا جا سکے گا اور بیماری کی نگرانی، تشخیص اور کنٹرول کے اقدامات میں بہتری آئے گی۔مصطفیٰ کمال نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ حکومت ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کی روک تھام اور عوامی صحت کے تحفظ کے لئے ہر ممکن اقدامات کو یقینی بنا رہی ہے۔

پچھلی پوسٹ

مستقبل میں بھی اسی تسلسل کے ساتھ بہتر پرفارمنس دینے کی کوشش کروں گا،غازی غوری

اگلی پوسٹ

وزیراعظم سے وفاقی وزیر قومی صحت کی ملاقات ، وزارت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم سے وفاقی وزیر قومی صحت کی ملاقات ، وزارت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے وفاقی وزیر قومی صحت کی ملاقات ، وزارت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper