• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

مستقبل میں بھی اسی تسلسل کے ساتھ بہتر پرفارمنس دینے کی کوشش کروں گا،غازی غوری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 1, 2026
in کھیل
0
مستقبل میں بھی اسی تسلسل کے ساتھ بہتر پرفارمنس دینے کی کوشش کروں گا،غازی غوری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔( نمائندہ خصوصی)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر غازی غوری نے کہا ہے کہ اگر ان کی کارکردگی سے ٹیم کو فائدہ پہنچتا ہے تو اس سے ان کے اعتماد میں مزید اضافہ ہوتا ہے اور وہ مستقبل میں بھی اسی تسلسل کے ساتھ بہتر پرفارمنس دینے کی کوشش کریں گے۔قذافی سٹیڈیم لاہور میں پاکستان آسٹریلین کرکٹ ٹیموں کی پریکٹس کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے غازی غوری نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف اننگز کے دوران بابر اعظم کی رہنمائی نے ان کی بہت مدد کی۔ انہوں نے بتایا کہ بابر پہلے سے کریز پر موجود تھے، اس لیے ان کے تجربے سے فائدہ اٹھانے کا موقع ملا۔ انہوں نے کہا کہ بابر اعظم جیسے عالمی معیار کے کھلاڑی کے ساتھ بیٹنگ کرنے سے اعتماد بڑھتا ہے اور کسی قسم کا دباو محسوس نہیں ہوتا۔غازی غوری نے کہا کہ انہیں ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے واضح ہدایت دی گئی تھی کہ وکٹ پر زیادہ سے زیادہ وقت گزارنا ہے کیونکہ اس مرحلے پر تیز رفتاری سے رنز بنانا بنیادی ضرورت نہیں تھی۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے اسی منصوبے کے تحت اپنی اننگز کو آگے بڑھایا اور ٹیم کی ضرورت کے مطابق کردار ادا کرنے کی کوشش کی۔وکٹ کیپنگ پوزیشن کے حوالے سے بات کرتے ہوئے غازی غوری نے کہا کہ یہ تاثر درست نہیں کہ وہ محمد رضوان کی جگہ لے رہے ہیں۔ ان کے مطابق محمد رضوان اب بھی ٹیم کی پہلی ترجیح ہیں، جبکہ انہیں جو موقع ملا ہے وہ اس سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایک کھلاڑی کے طور پر وہ ہمیشہ اپنی کمزوریوں پر کام کرتے ہیں اور ہر روز خود کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ فی الحال ان کا کوئی مخصوص آئیڈیل نہیں، بلکہ ان کی توجہ اپنی کارکردگی کو بہتر بنانے پر مرکوز ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ٹیم جہاں اور جس پوزیشن پر ان کی ضرورت محسوس کرے گی، وہ وہاں بیٹنگ کرنے کے لیے تیار ہیں اور اپنی ذمہ داری نبھانے کی پوری کوشش کریں گے۔آسٹریلیا کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے غازی غوری نے کہا کہ یہ ایک مضبوط اور بڑی ٹیم ہے جو کسی بھی وقت میچ میں واپسی کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ان کے مطابق اگرچہ آسٹریلوی اسکواڈ میں چند سینئر کھلاڑی موجود نہیں ہیں، لیکن اس کے باوجود حریف ٹیم کو ہرگز آسان نہیں سمجھا جا سکتا۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی دعوت پر یورپی کمیشن کی نائب صدر کاجا کالاس کا پاکستان-یورپی یونین سٹریٹجک ڈائیلاگ کے آٹھویں اجلاس کی مشترکہ صدارت کیلئے اسلام آباد کا دورہ

اگلی پوسٹ

حکومت ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کی روک تھام اور عوامی صحت کے تحفظ کے لئے ہر ممکن اقدامات کو یقینی بنا رہی ہے، سید مصطفیٰ کمال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حکومت ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کی روک تھام اور عوامی صحت کے تحفظ کے لئے ہر ممکن اقدامات کو یقینی بنا رہی ہے، سید مصطفیٰ کمال

حکومت ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کی روک تھام اور عوامی صحت کے تحفظ کے لئے ہر ممکن اقدامات کو یقینی بنا رہی ہے، سید مصطفیٰ کمال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper