• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

والدین کے احترام، حقوق اور ذمہ داریوں کے حوالے سے شعور اجاگر کرنے کیلئے عالمی سطح پر دن منایا جاتا ہے،مریم نواز

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا بچوں کی پرورش اور کردار سازی میں والدین کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین; میری والدہ اوروالد قائد محمد نواز شریف نے ہمیشہ غریب اور نادار افراد کی خدمت کی تلقین کی، زندگی میں ہر کامیابی اپنے والدین کی بدولت حاصل کی: مریم نواز شریف والدین کی محبت، دعائیں اور رہنمائی بچوں کیلئے سب سے قیمتی اثاثہ ہوتی ہے،وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا والدین کے عالمی دن پر پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 1, 2026
in پاکستان
0
والدین کے احترام، حقوق اور ذمہ داریوں کے حوالے سے شعور اجاگر کرنے کیلئے عالمی سطح پر دن منایا جاتا ہے،مریم نواز
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بچوں کی پرورش اور کردار سازی میں والدین کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے تمام والدین کو ڈھیروں سلام پیش کیا اور انکی قربانیوں، محبت اور بچوں کی زندگی میں ان کے کردار کو سراہا۔ والدین کے عالمی دن (Global Day of Parents) پراپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ والدین کے احترام، حقوق اور ذمہ داریوں کے حوالے سے شعور اجاگر کرنے کیلئے دن عالمی سطح پر منایا جاتا ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی نعمت والدین ہیں۔والدین کی محبت، دعائیں اور رہنمائی بچوں کے لیے سب سے قیمتی اثاثہ ہوتی ہے۔ زندگی میں ہر کامیابی اپنے والدین کی بدولت حاصل کی۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ میری والدہ اوروالد قائد محمد نواز شریف نے ہمیشہ غریب اور نادار افراد کی خدمت کی تلقین کی۔ چیف منسٹرپنجاب کا عہد سنبھالا تو میرے والد محمد نواز شریف نے سب سے زیادہ حوصلہ افزائی کی۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے بچوں کی پرورش اور کردار سازی میں والدین کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ وزیراعلی نے تمام والدین کو ڈھیروں سلام پیش کیا اور انکی قربانیوں، محبت اور بچوں کی زندگی میں ان کے کردار کو سراہا۔ والدین کے عالمی دن پراپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلی نے کہا کہ والدین کے احترام، حقوق اور ذمہ داریوں کے حوالے سے شعور اجاگر کرنے کیلئے دن عالمی سطح پر منایا جاتا ہے۔دنیا کی سب سے بڑی نعمت والدین ہیں۔والدین کی محبت، دعائیں اور رہنمائی بچوں کے لیے سب سے قیمتی اثاثہ ہوتی ہے۔ زندگی میں ہر کامیابی اپنے والدین کی بدولت حاصل کی۔ انہوںنے کہا کہ میری والدہ اوروالد محمد نواز شریف نے ہمیشہ غریب اور نادار افراد کی خدمت کی تلقین کی۔ چیف منسٹرپنجاب کا عہدہ سنبھالا تو میرے والد محمد نواز شریف نے سب سے زیادہ حوصلہ افزائی کی۔

پچھلی پوسٹ

ایس آ ئی ایف سی کی سہولت کاری سے 180 ملین ڈالر کے سیفائر سوڈا ایش منصوبے پر پیش رفت، صنعتی شعبے کو نئی توانائی ملنے کی توقع

اگلی پوسٹ

نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے مصر کے وزیرِ خارجہ کی جانب سے ٹیلیفونک رابطہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے مصر کے وزیرِ خارجہ کی جانب سے ٹیلیفونک رابطہ

نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے مصر کے وزیرِ خارجہ کی جانب سے ٹیلیفونک رابطہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper