• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ایس آ ئی ایف سی کی سہولت کاری سے 180 ملین ڈالر کے سیفائر سوڈا ایش منصوبے پر پیش رفت، صنعتی شعبے کو نئی توانائی ملنے کی توقع

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 1, 2026
in پاکستان
0
ایس آ ئی ایف سی کی سہولت کاری سے 180 ملین ڈالر کے سیفائر سوڈا ایش منصوبے پر پیش رفت، صنعتی شعبے کو نئی توانائی ملنے کی توقع
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آ ئی ایف سی ) کی سہولت کاری کے نتیجے میں 180 ملین ڈالر مالیت کے سیفائر سوڈا ایش منصوبے پر نمایاں پیش رفت ہوئی ہے، جو پاکستان کے صنعتی شعبے اور سپلائی چین کو مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم سنگِ میل تصور کیا جا رہا ہے۔یہ منصوبہ ملک میں سوڈا ایش کی مقامی پیداوار میں اضافہ کرے گا، جس سے مختلف صنعتی شعبوں کو درکار خام مال کی دستیابی بہتر ہوگی اور صنعتی سرگرمیوں کو مزید فروغ ملے گا۔ مقامی پیداواری صلاحیت بڑھنے سے درآمدات پر انحصار کم ہوگا، جس کے نتیجے میں قیمتی زرمبادلہ کی بچت اور صنعتی خود کفالت کے اہداف کے حصول میں مدد ملے گی۔منصوبے سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونے کے ساتھ ساتھ متعلقہ علاقوں میں معاشی سرگرمیوں میں بھی اضافہ متوقع ہے۔ اس کے مثبت اثرات دیہی معیشت تک پہنچیں گے، جہاں براہِ راست اور بالواسطہ معاشی فوائد حاصل ہوں گے۔ایس آ ئی ایف سی سرمایہ کاروں کو درپیش رکاوٹوں کے خاتمے، پالیسی سطح پر تعاون اور تیز رفتار فیصلہ سازی کے ذریعے ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔سیفائر سوڈا ایش منصوبہ اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ مؤثر سہولت کاری کے ذریعے پاکستان میں صنعتی ترقی، سرمایہ کاری اور معاشی استحکام کے نئے مواقع پیدا کیے جا سکتے ہیں۔ حکومتی اور صنعتی حلقوں کے مطابق یہ منصوبہ صنعتی سپلائی چین کو مضبوط بنانے، مقامی صنعت کی مسابقت بڑھانے اور قومی معیشت کو دیرپا بنیادوں پر مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا ایران کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال

اگلی پوسٹ

والدین کے احترام، حقوق اور ذمہ داریوں کے حوالے سے شعور اجاگر کرنے کیلئے عالمی سطح پر دن منایا جاتا ہے،مریم نواز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
والدین کے احترام، حقوق اور ذمہ داریوں کے حوالے سے شعور اجاگر کرنے کیلئے عالمی سطح پر دن منایا جاتا ہے،مریم نواز

والدین کے احترام، حقوق اور ذمہ داریوں کے حوالے سے شعور اجاگر کرنے کیلئے عالمی سطح پر دن منایا جاتا ہے،مریم نواز

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper