• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا ایران کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 1, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا ایران کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں خطے کی موجودہ صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ایرانی وزیرِ خارجہ نے خطے میں حالیہ پیش رفت پر گہری تشویش کا اظہار کیا، جن میں اسرائیل کی جانب سے لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں اور بیروت کے بعض علاقوں پر ممکنہ حملوں سے متعلق اسرائیلی حکومت کے احکامات شامل ہیں۔پیر کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے علاقائی سفارت کاری میں پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہا اور پاکستان سے درخواست کی کہ وہ موجودہ صورتحال میں کشیدگی کم کرنے اور جنگ بندی برقرار رکھنے کی کوششوں میں سہولت کاری کے لیے اپنے مثبت سفارتی روابط کا استعمال جاری رکھے۔نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پاکستان کی جانب سے صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس امر کی اہمیت پر زور دیا کہ جنگ بندی کو برقرار رکھا جائے تاکہ موجودہ مفاہمتوں اور سمجھوتوں کو نقصان پہنچنے سے بچایا جا سکے۔دونوں رہنماؤں نے باہمی رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر مختلف اضلاع میں روڈز کی تعمیر ومرمت تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن

اگلی پوسٹ

ایس آ ئی ایف سی کی سہولت کاری سے 180 ملین ڈالر کے سیفائر سوڈا ایش منصوبے پر پیش رفت، صنعتی شعبے کو نئی توانائی ملنے کی توقع

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایس آ ئی ایف سی کی سہولت کاری سے 180 ملین ڈالر کے سیفائر سوڈا ایش منصوبے پر پیش رفت، صنعتی شعبے کو نئی توانائی ملنے کی توقع

ایس آ ئی ایف سی کی سہولت کاری سے 180 ملین ڈالر کے سیفائر سوڈا ایش منصوبے پر پیش رفت، صنعتی شعبے کو نئی توانائی ملنے کی توقع

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper