• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر مختلف اضلاع میں روڈز کی تعمیر ومرمت تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن

سڑکوں کی تعمیر و مرمت اور بحالی پراجیکٹ میں ٹائم لائن، کوالٹی اور شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت،نئی بننے والی روڈز پر سولر اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب کو لازمی قرار فیصل آباد، گوجرانوالہ میں ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر اور بس اسٹاپس بنانے کی منظوری، لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں جدید ٹریفک سسٹم رائج کرنے کاحکم سیاحوں اور مقامی افراد کی سہولت کیلئے”ریسٹوریشن آف روڈز“پروگرام کے تحت مری کی اہم شاہراہوں کی بحالی مکمل کی گئی ہے: مریم نواز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 1, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر مختلف اضلاع میں روڈز کی تعمیر ومرمت تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر”سی ایم لوکل روڈز“پروگرام کے تحت مختلف اضلاع میں روڈز کی تعمیر ومرمت کا کام تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے بھر میں روڈزکے بنیادی ڈھانچے کی بحالی کے لیے تاریخی اور مثالی پروگرام شروع ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سڑکوں کی تعمیر و مرمت اور بحالی پراجیکٹ میں ٹائم لائن، کوالٹی اور شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے لاہور سمیت تمام بڑوں شہروں میں لین اور لائن کی پابندی ضروری قرار دیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے فیصل آباد، گجرات، گوجرانوالہ، راولپنڈی، ملتان میں اربوں روپے کے ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر اور بس اسٹاپس بنانے کی منظوری بھی دے رکھی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں عوام کو جدید سفری سہولیات کی فراہمی کے لئے ماس ٹرانزٹ منصوبوں پر بھی کام جاری ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں جدید ٹریفک سسٹم رائج کرنے کاحکم دیا ہے۔ وزیرعلیٰ مریم نواز شریف نے تمام نئی بننے والی روڈز پر سولر اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب کو لازمی قراردیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ پنجاب میں روڈز انفراسٹرکچر کی بہتری اور جدید ٹرانسپورٹ کیلئے اربوں روپے کے میگا منصوبے شروع کیے ہیں۔ صوبے بھر میں 30,000 کلومیٹر سے زائد سڑکوں کی تعمیر و مرمت کی جا چکی ہے۔سیاحوں اور مقامی افراد کی سہولت کے لیے ریسٹوریشن آف روڈز پروگرام کے تحت مری کی اہم شاہراہوں کی بحالی مکمل کی گئی ہے۔

پچھلی پوسٹ

عوام کو بہترین، محفوظ، آرام دہ اور بروقت سفری سہولیات کی فراہمی پاکستان ریلویز کی اولین ترجیح ہے، محمد حنیف عباسی

اگلی پوسٹ

نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا ایران کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا ایران کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال

نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا ایران کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper