• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن اتوار کو منایا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 31, 2026
in پاکستان
0
پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن اتوار کو منایا گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن اتوار 31 مئی کو منایا گیا۔ عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ تمباکو نوشی ترک کرنے سے ایک سال میں دل کی بیماری کا خطرہ نصف ہو جاتا ہے، صحت کو متعدد فوائد حاصل ہو سکتے ہیں، صرف 20 منٹ میں دل کی دھڑکن معمول پر آ جاتی ہے۔ 2 سے 12 ہفتوں میں پھیپھڑوں کی کارکردگی بہتر ہو جاتی ہے۔اس دن کو منانے کا مقصد تمباکو اور تمباکو نوشی سے پیدا ہونے والے سنگین طبی خطرات کے متعلق لوگوں میں بیداری پیداکرنا ہے۔اس موقع پر عالمی ادارہ صحت نے ہیلتھ ایڈوائزری جاری کر کے تمباکو چھوڑنے سے حاصل ہونے والے فوائد کے بارے میں بتایا ۔ڈبلیو ایچ او کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھاکہ آج انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن ہے۔ تمباکو کا استعمال کرنے والوں میں سے تقریباً 60 فیصد لوگ اسے چھوڑنا چاہتے ہیں۔شاید آپ بھی ان میں سے ایک ہوں۔ دنیا بھر میں یہ تعداد 75 کروڑ ہے۔ آپ باہمی تعاون اور مدد سے اپنے اس خواب کو سچ کر سکتے ہیں۔تمباکو چھوڑنے سے آپ کی صحت کو متعدد فوائد حاصل ہو سکتے ہیں۔ صرف 20 منٹ میں آپ کے دل کی دھڑکن معمول پر آ جاتی ہے۔ 2 سے 12 ہفتوں میں آپ کے پھیپھڑوں کی کارکردگی بہتر ہو جاتی ہے۔اس کے علاوہ ایک سال میں دل کی بیماری کا خطرہ نصف رہ جاتا ہے۔ آپ اس لت سے چھٹکارا پا سکتے ہیں۔ مدد دستیاب ہے، آج ہی چھوڑیں!۔عالمی ادارہ صحت نے دنیا بھر کی حکومتوں سے اپیل کی کہ نئی نسل کو تمباکو اور نیکوٹین کی مصنوعات کی لت سے بچائیں۔ ڈبلیو ایچ او نے وارننگ دی ہے کہ تمباکو اور نیکوٹین بنانے والی کمپنیاں جان بوجھ کر اپنی مصنوعات کو زیادہ پرکشش، استعمال میں آسان اور چھوڑنے میں مشکل بنانے کے لیے ان میں تبدیلیاں کر رہی ہیں۔عالمی دن کی مناسبت سے مختلف سرکاری، نجی، غیر سرکاری اور طبی اداروں کے زیر اہتمام مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا تاکہ عام آدمی کو اس حوالہ سے آگاہی فراہم کی جا سکے۔

پچھلی پوسٹ

والدین مضبوط خاندان اور خوشحال معاشرے کی بنیاد ہیں، یوسف رضا گیلانی

اگلی پوسٹ

حج 2026کی کامیابی پر پاکستان کو”لبیتم” اور 3 پرائیویٹ عالمی ایوارڈز ملے،حج پالیسی 2027 جون ، بکنگ آئندہ دو ماہ میں مکمل کی جائے گی، وفاقی وزیر مذہبی امور  سردار محمد یوسف 

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حج 2026کی کامیابی پر پاکستان کو”لبیتم” اور 3 پرائیویٹ عالمی ایوارڈز ملے،حج پالیسی 2027 جون ، بکنگ آئندہ دو ماہ میں مکمل کی جائے گی، وفاقی وزیر مذہبی امور  سردار محمد یوسف 

حج 2026کی کامیابی پر پاکستان کو”لبیتم” اور 3 پرائیویٹ عالمی ایوارڈز ملے،حج پالیسی 2027 جون ، بکنگ آئندہ دو ماہ میں مکمل کی جائے گی، وفاقی وزیر مذہبی امور  سردار محمد یوسف 

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper