• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

والدین مضبوط خاندان اور خوشحال معاشرے کی بنیاد ہیں، یوسف رضا گیلانی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 31, 2026
in پاکستان
0
والدین مضبوط خاندان اور خوشحال معاشرے کی بنیاد ہیں، یوسف رضا گیلانی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے عالمی یومِ والدین کے موقع پر والدین کی بے لوث محبت، قربانیوں اور نسلوں کی تربیت میں ان کے عظیم کردار کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔اتوار کوسینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری پیغام میں چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ والدین مضبوط خاندانوں اور خوشحال قوموں کی بنیاد ہیں، جن کی شفقت، دانائی اور بے مثال قربانیاں نئی نسلوں کی کردار سازی اور بہتر معاشرے کی تشکیل میں بنیادی کردار ادا کرتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اسلام میں والدین کو نہایت بلند اور خصوصی مقام حاصل ہے اور دینِ اسلام بارہا والدین کے ساتھ حسنِ سلوک، احترام اور اطاعت کی تلقین کرتا ہے۔انہوں نے قرآنِ پاک کی تعلیمات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے والدین کے ساتھ نرمی، شفقت اور عزت و احترام سے پیش آنے کا حکم دیا ہے اور ان کے سامنے عاجزی اختیار کرنے کی تاکید فرمائی ہے۔چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ خصوصاً بڑھاپے میں والدین کی خدمت اور دیکھ بھال نہ صرف اخلاقی ذمہ داری بلکہ دینی فریضہ بھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حضرت محمد ﷺ کی تعلیمات کے مطابق والدین کی خدمت عظیم ترین نیکیوں میں شمار ہوتی ہے اور یہ دنیا و آخرت میں کامیابی،رحمت اور برکت کا ذریعہ بنتی ہے۔سید یوسف رضا گیلانی نے والدین کےاحترام، معاونت اور ان کی قدر کرنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مضبوط خاندانی اقدار پر قائم معاشرہ قومی ترقی، اتحاد اور سماجی ہم آہنگی کی ضمانت ہوتا ہے۔انہوں نے بالخصوص نوجوان نسل پر زور دیا کہ وہ اپنے والدین کی قربانیوں کو تسلیم کریں، ان کے لیے شکرگزاری کا اظہار کریں اور محبت، صبر، خدمت اور احترام کی ان اقدار کو فروغ دیں جو ہماری ثقافتی روایات اور اسلامی تعلیمات کا اہم حصہ ہیں۔چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ والدین کی عزت و تکریم خاندانی نظام کو مضبوط بناتی ہے، جو ایک ہمدرد، مستحکم اور خوشحال معاشرے کی بنیاد ہے۔

پچھلی پوسٹ

اسحاق ڈار کی سفارتی امور پر اجلاس کی صدارت، مؤثر رابطہ کاری کی ہدایت

اگلی پوسٹ

پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن اتوار کو منایا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن اتوار کو منایا گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن اتوار کو منایا گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper