• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے تیسرے اور آخری روز بھی خوشیوں، روایتی پکوانوں اور خاندانی میل جول کا سلسلہ جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 30, 2026
in پاکستان
0
ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے تیسرے اور آخری روز بھی خوشیوں، روایتی پکوانوں اور خاندانی میل جول کا سلسلہ جاری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے تیسرے اور آخری روز بھی خوشیوں، روایتی پکوانوں اور خاندانی میل جول کا سلسلہ جاری رہا، جہاں شہریوں نے قربانی کی سنت ادا کرنے کے ساتھ عزیز و اقارب سے ملاقاتیں کیں اور عید کی خوشیوں کو بھرپور انداز میں منایا۔ الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر دن بھر عیدالاضحیٰ کی تقریبات، خاندانی اجتماعات، قربانی کے مناظر اور روایتی کھانوں کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی جاتی رہیں، جنہوں نے ملک بھر میں عید کے پُرمسرت ماحول کی بھرپور عکاسی کی۔کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور اسلام آباد سمیت مختلف شہروں کے شہریوں نے سوشل میڈیا پر اپنے تاثرات میں کہا کہ عید کے آخری دن نے خاندانوں کو مزید قریب لانے اور باہمی محبت و یکجہتی کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا۔کئی افراد نے اس موقع کو روزمرہ مصروفیات سے وقتی نجات اور رشتہ داروں سے ملاقات کا بہترین موقع قرار دیا۔ چھوٹے شہروں اور دیہی علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی سوشل میڈیا پر اپنی عید کی سرگرمیاں شیئر کرتے ہوئے کہا کہ عید کے اجتماعات نے دور دراز رہنے والے خاندانوں اور ہمسایوں کو ایک دوسرے کے قریب آنے کا موقع فراہم کیا۔ متعدد شہریوں نے پُرامن ماحول میں عید منانے پر اطمینان اور خوشی کا اظہار کیا۔ آن لائن ٹیکسی اور رائیڈ ہیلنگ سروسز سے وابستہ ڈرائیورز نے بتایا کہ عید کے تیسرے روز بھی سفر کی طلب میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا، کیونکہ لوگ عزیز و اقارب سے ملاقاتوں اور مختلف تقریبات میں شرکت کے لیے ان خدمات سے بھرپور استفادہ کرتے رہے۔ملک کے مختلف شہروں میں بیکریوں اور مٹھائی کی دکانوں پر بھی خاصا رش دیکھنے میں آیا، جہاں شہری مہمانوں کی تواضع اور عید ملن تقریبات کے لیے مٹھائیاں، کیکس اور دیگر اشیائے خوردونوش خریدتے رہے۔ دکانداروں کے مطابق دن بھر خریداروں کا مسلسل رش برقرار رہا۔ دریں اثنا، بڑے شہروں کے تفریحی مقامات، پارکس، ریسٹورنٹس اور دیگر عوامی مقامات پر بھی شہریوں اور نوجوانوں کی بڑی تعداد دیکھی گئی، جہاں لوگوں نے گھوم پھر کر، تصاویر بنا کر اور مختلف تفریحی سرگرمیوں میں حصہ لے کر عید کے آخری دن کو یادگار بنایا۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ عیدالاضحیٰ نہ صرف قربانی اور ایثار کا درس دیتی ہے بلکہ خاندانوں اور معاشرے میں محبت، بھائی چارے اور یکجہتی کے فروغ کا بھی اہم ذریعہ ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کا یوکرین میں فوری جنگ بندی اور مذاکرات پر زور

اگلی پوسٹ

کراچی پورٹ کے قریب بحری حادثے سے متاثرہ کیبل بچھانے والے جہاز کو کے پی ٹی ٹگس کی مدد سے بحفاظت بندرگاہ منتقل کر دیا گیا ہے جنید انوار چوہدری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی پورٹ کے قریب بحری حادثے سے متاثرہ کیبل بچھانے والے جہاز کو کے پی ٹی ٹگس کی مدد سے بحفاظت بندرگاہ منتقل کر دیا گیا ہے جنید انوار چوہدری

کراچی پورٹ کے قریب بحری حادثے سے متاثرہ کیبل بچھانے والے جہاز کو کے پی ٹی ٹگس کی مدد سے بحفاظت بندرگاہ منتقل کر دیا گیا ہے جنید انوار چوہدری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper