• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی پورٹ کے قریب بحری حادثے سے متاثرہ کیبل بچھانے والے جہاز کو کے پی ٹی ٹگس کی مدد سے بحفاظت بندرگاہ منتقل کر دیا گیا ہے جنید انوار چوہدری

بحری حادثے کی رپورٹ طلب کر لی گئی ہے۔  بندرگاہ پر بروقت ردعمل اور مؤثر انتظامات پر عملے کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔   وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری کا کراچی پورٹ کے قریب بحری حادثے پر وضاحتی بیان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 29, 2026
in پاکستان
0
کراچی پورٹ کے قریب بحری حادثے سے متاثرہ کیبل بچھانے والے جہاز کو کے پی ٹی ٹگس کی مدد سے بحفاظت بندرگاہ منتقل کر دیا گیا ہے جنید انوار چوہدری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ کراچی پورٹ کے قریب بحری حادثے سے متاثرہ کیبل بچھانے والے جہاز کو کے پی ٹی ٹگس کی مدد سے بحفاظت بندرگاہ منتقل کر دیا گیا ہے اور بحری حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔ کراچی پورٹ کے قریب بحری حادثے پر اپنے وضاحتی بیان میں وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ حادثہ کراچی بندرگاہ کی حدود کے باہر رونما ہوا ہے ۔انہوں نے کہا کہ بحری حادثے کی رپورٹ طلب کر لی گئی ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ بندرگاہ پر بروقت ردعمل اور مؤثر انتظامات پر عملے کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ دو غیر ملکی بحری جہازوں کے درمیان حادثے میں کوئی جانی نقصان یا زخمی کی اطلاع نہیں ملی، حادثہ 28 مئی کی شب کراچی پورٹ کے قریب دونوں جہازوں کے ماسٹرز کی غفلت کے باعث پیش آیا۔جنید انوار چوہدری نے کہا کہ متاثرہ کیبل بچھانے والے جہاز کو کے پی ٹی ٹگس کی مدد سے بحفاظت بندرگاہ منتقل کر دیا گیا ہے اور بحری حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔حکومت اور متعلقہ ادارے بحری سلامتی یقینی بنانے کے لیے مکمل طور پر متحرک ہیں۔ کراچی پورٹ پر بحری سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں، متاثرہ جہاز کو ہر ممکن تکنیکی اور آپریشنل معاونت فراہم کی جا رہی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے تیسرے اور آخری روز بھی خوشیوں، روایتی پکوانوں اور خاندانی میل جول کا سلسلہ جاری

اگلی پوسٹ

پاکستانی ٹیم ہوم کنڈیشنز میں ہمیشہ مضبوط حریف ثابت ہوتی ہے تاہم آسٹریلوی کھلاڑی چیلنج کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں،آسٹریلوی کپتان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستانی ٹیم ہوم کنڈیشنز میں ہمیشہ مضبوط حریف ثابت ہوتی ہے تاہم آسٹریلوی کھلاڑی چیلنج کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں،آسٹریلوی کپتان

پاکستانی ٹیم ہوم کنڈیشنز میں ہمیشہ مضبوط حریف ثابت ہوتی ہے تاہم آسٹریلوی کھلاڑی چیلنج کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں،آسٹریلوی کپتان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper