• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان کا یوکرین میں فوری جنگ بندی اور مذاکرات پر زور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 29, 2026
in پاکستان
0
پاکستان کا یوکرین میں فوری جنگ بندی اور مذاکرات پر زور
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان نے یوکرین میں جاری جنگ کے دوران شہریوں کے تحفظ کے لیے فوری اور مکمل جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئ تنازع کے پرامن حل پر زور دیا ہے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے کہا کہ حالیہ کشیدگی اس بات کا ثبوت ہے کہ اس تنازع کے حل کے لیے پرامن راستہ اپنانا ناگزیر ہے۔انہوں نے کہا کہ مؤثر اور مخلصانہ مذاکرات ہی پائیدار امن کے حصول اور خطے میں استحکام بحال کرنے کا واحد راستہ ہیں۔ ان کے مطابق تمام فریقین کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے اصولوں کے مطابق بات چیت اور سفارت کاری کو ترجیح دینی چاہیے۔پاکستانی مندوب نے اس بات پر زور دیا کہ بین الاقوامی انسانی قانون کی پاسداری تمام فریقین کے لیے لازمی ہے اور شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ سفارتی تنصیبات کا تحفظ بین الاقوامی قوانین کے تحت یقینی بنایا گیا ہے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے اجلاس کے آغاز میں کہا کہ یوکرین میں جنگ کی صورتحال خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے اور "جنگی صورتحال کو روکنا ناگزیر ہے۔ انہوں نے فوری، مکمل اور غیر مشروط جنگ بندی پر زور دیا۔یوکرین میں حالیہ روسی حملوں کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں جبکہ شہری انفراسٹرکچر کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق جنگ کے آغاز سے اب تک ہزاروں شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔اجلاس میں اس خدشے کا اظہار کیا گیا کہ جاری لڑائی مزید شدت اختیار کر سکتی ہے، جس سے انسانی بحران مزید سنگین ہو جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی سے ملاقات

اگلی پوسٹ

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے تیسرے اور آخری روز بھی خوشیوں، روایتی پکوانوں اور خاندانی میل جول کا سلسلہ جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے تیسرے اور آخری روز بھی خوشیوں، روایتی پکوانوں اور خاندانی میل جول کا سلسلہ جاری

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے تیسرے اور آخری روز بھی خوشیوں، روایتی پکوانوں اور خاندانی میل جول کا سلسلہ جاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper