• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کا اقوام متحدہ کے امن مشنز کے اہلکاروں، پاکستانی ’’بلیو ہیلمٹس‘‘ کو شاندار خراجِ تحسین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 30, 2026
in پاکستان
0
پاکستان کا اقوام متحدہ کے امن مشنز کے اہلکاروں، پاکستانی ’’بلیو ہیلمٹس‘‘ کو شاندار خراجِ تحسین
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی):بین الاقوامی یومِ اقوام متحدہ امن دستوں 2026 کے موقع پر پاکستان نے عالمی امن کے قیام کے لیے خدمات انجام دینے والے اقوام متحدہ کے امن مشنز کے اہلکاروں، خصوصاً پاکستانی ’’بلیو ہیلمٹس‘‘ کو شاندار خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان گزشتہ چھ دہائیوں سے زائد عرصے سے اقوام متحدہ کے امن مشنز میں بھرپور کردار ادا کر رہا ہے، جو عالمی امن اور استحکام کے لیے اس کے غیر متزلزل عزم کا مظہر ہے۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق 1960 سے اب تک 2 لاکھ 37 ہزار سے زیادہ پاکستانی امن دستوں کے اہلکار دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے مختلف مشنز میں خدمات انجام دے چکے ہیں، جبکہ 183 پاکستانی اہلکار عالمی امن کے قیام کی کوششوں میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر چکے ہیں۔\بیان میں کہا گیا ہے کہ اس وقت پاکستانی امن دستے جمہوریہ کانگو (MONUSCO)، جنوبی سوڈان (UNMISS) اور وسطی افریقی جمہوریہ (MINUSCA) سمیت مختلف خطرناک علاقوں میں تعینات ہیں، جہاں وہ عسکری کارروائیوں کے ساتھ ساتھ موسمیاتی تبدیلیوں سے پیدا ہونے والے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے بھی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جدید جنگی حالات پہلے کے مقابلے میں زیادہ پیچیدہ، غیر مستحکم اور غیر متوازن ہو چکے ہیں، جہاں امن دستوں کو سائبر سکیورٹی خطرات، ڈیجیٹل گمراہ کن مہمات، سیاسی تقسیم اور موسمیاتی بحران جیسے نئے چیلنجز کا سامنا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کے امن دستوں کے عالمی دن 2026 کا موضوع ’’امن میں سرمایہ کاری‘‘ اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ دنیا کو محض تنازعات کے ردعمل تک محدود رہنے کے بجائے مستقل اور پائیدار امن کے قیام کے لیے پیشگی اقدامات کرنا ہوں گے۔آئی ایس پی آر کے مطابق موجودہ دور میں ’’امن میں سرمایہ کاری‘‘ کے لیے جدید انٹیلی جنس نظام، شہریوں کے تحفظ کے مؤثر انتظامات اور موسمیاتی تبدیلیوں سے ہم آہنگ آپریشنل فریم ورک ناگزیر ہیں تاکہ کمزور آبادیوں کو مؤثر تحفظ فراہم کیا جا سکے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ حکومتِ پاکستان اور مسلح افواج اقوام متحدہ کے امن مشنز کے مقاصد اور اصولوں سے اپنی غیر متزلزل وابستگی کا اعادہ کرتے ہیں، جس کے تحت انسانی وسائل، جدید تربیتی سہولیات اور ادارہ جاتی استعداد کار میں سرمایہ کاری جاری رکھی جائے گی۔ آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ کے شانہ بشانہ کھڑا ہے اور عالمی برادری کو یہ پیغام دیتا ہے کہ پائیدار امن خود بخود قائم نہیں رہتا بلکہ اس کے لیے مسلسل اجتماعی کوششوں اور سرمایہ کاری کی ضرورت ہوتی ہے۔ پاکستان نے عالمی استحکام، سلامتی اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اقوام متحدہ کے پرچم تلے اپنا کردار جاری رکھنے کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔

پچھلی پوسٹ

خواتین سمیت دو لاکھ 70 ہزار پاکستانی اہلکاروں نے چار براعظموں کے 48 یو این مشنز میں خدمات انجام دی ہیں، صدر مملکت کا اقوام متحدہ کے امن دستوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی سے ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی سے ملاقات

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی سے ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper