• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

خواتین سمیت دو لاکھ 70 ہزار پاکستانی اہلکاروں نے چار براعظموں کے 48 یو این مشنز میں خدمات انجام دی ہیں، صدر مملکت کا اقوام متحدہ کے امن دستوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 30, 2026
in پاکستان
0
خواتین سمیت دو لاکھ 70 ہزار پاکستانی اہلکاروں نے چار براعظموں کے 48 یو این مشنز میں خدمات انجام دی ہیں، صدر مملکت کا اقوام متحدہ کے امن دستوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ​پاکستان دنیا بھر میں مشکل حالات میں خدمات سرانجام دینے والے اقوام متحدہ کے امن دستوں کے نظم و ضبط، پیشہ ورانہ مہارت اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے، انہوں نے کہا کہ ہم ان 183 پاکستانی اہلکاروں کی شجاعت اور لگن کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے بین الاقوامی امن و سلامتی کی خاطر اپنی جانوں کی قربانی دی۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ کے مطابق ​صدر مملکت نے جمعہ کو اقوام متحدہ کے امن دستوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ ​چھ دہائیوں سے پاکستان اقوام متحدہ کے امن مشنز میں سب سے زیادہ اہلکار بھیجنے والے ممالک میں شامل ہے۔انہوں نے کہا کہ 270,000 سے زیادہ پاکستانی اہلکاروں نے چار براعظموں کے 48 یو این مشنز میں امتیازی خدمات انجام دی ہیں، پاکستانی خواتین بھی ان مشنز میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ یہ خدمات اقوام متحدہ کے چارٹر کے مقاصد اور اصولوں کے ساتھ پاکستان کے پائیدار عزم کی عکاس ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ​پاکستان اقوام متحدہ کے سب سے پرانے امن مشنز میں سے ایک ‘اقوام متحدہ کے ملٹری آبزرور گروپ برائے انڈیا اور پاکستان’ کا میزبان بھی ہے، اس مشن کی مسلسل موجودگی اس بات کی توثیق کرتی ہے کہ عالمی برادری اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق مسئلہ جموں و کشمیر کے ایک منصفانہ اور پائیدار حل کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔صدر مملکت نے کہا کہ ​تنازعات سے متاثرہ خطوں میں اقوام متحدہ کے امن دستے شہریوں کے تحفظ اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کی فراہمی کو ممکن بناتے ہیں تاکہ ہسپتال، سکول اور بنیادی عوامی خدمت کے ادارے اپنا کام جاری رکھ سکیں، ان کا کام تنازعات اور نقل مکانی سے متاثرہ برادریوں کے لیے امید کا باعث بنتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ​بڑھتی ہوئی عالمی غیر یقینی صورتحال اور تنازعات کے اس دور میں اقوام متحدہ کا امن مشن بین الاقوامی امن و سلامتی کو برقرار رکھنے کا ایک اہم ذریعہ ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ کے امن مشنز کے لیے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہ کرتا ہے اور دنیا بھر میں امن و استحکام کے لئے اقوام متحدہ کے پرچم تلے خدمات انجام دینے والے تمام امن دستوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

بھارت کے دریائے چناب پر دلہستی-II منصوبے نے پاکستان کے ساتھ آبی تنائو میں اضافہ کردیا

اگلی پوسٹ

پاکستان کا اقوام متحدہ کے امن مشنز کے اہلکاروں، پاکستانی ’’بلیو ہیلمٹس‘‘ کو شاندار خراجِ تحسین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کا اقوام متحدہ کے امن مشنز کے اہلکاروں، پاکستانی ’’بلیو ہیلمٹس‘‘ کو شاندار خراجِ تحسین

پاکستان کا اقوام متحدہ کے امن مشنز کے اہلکاروں، پاکستانی ’’بلیو ہیلمٹس‘‘ کو شاندار خراجِ تحسین

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper