• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 29, 2026
in پاکستان, سعودی عرب
0
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مکہ مکرمہ۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی سے ملاقات کی ، جس میں اسلامی اور علاقائی امور سے متعلق متعدد موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔جاری پریس ریلیز کے مطابق رابطہ عالم اسلامی کے ہیڈ کوارٹر آمد پر شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی نے وزیر داخلہ محسن نقوی کا خیرمقدم کیا ۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلامی شعور و بیداری کے فروغ میں رابطہ عالم اسلامی کی کوششوں کو سراہا اور حجاج کرام کے لیے بہترین انتظامات پر سعودی عرب کی حکومت کی تعریف کی ۔وزیر داخلہ نے کہاکہ سعودی حکومت نے رواں سال حجاج کرام کی دیکھ بھال کے لئے شاندار انتظامات کئے جس پر سعودی قیادت کے انتہائی شکر گزار ہیں، پاکستان اور سعودی عرب تاریخی اسلامی رشتے میں بندھے ہوئے ہیں۔اس موقع پر رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے وزیر داخلہ محسن نقوی کو حج کی مبارکباد بھی دی۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کا اقوام متحدہ کے امن مشنز کے اہلکاروں، پاکستانی ’’بلیو ہیلمٹس‘‘ کو شاندار خراجِ تحسین

اگلی پوسٹ

پاکستان کا یوکرین میں فوری جنگ بندی اور مذاکرات پر زور

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کا یوکرین میں فوری جنگ بندی اور مذاکرات پر زور

پاکستان کا یوکرین میں فوری جنگ بندی اور مذاکرات پر زور

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper