• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home کھیل

پاکستانی ٹیم ہوم کنڈیشنز میں ہمیشہ مضبوط حریف ثابت ہوتی ہے تاہم آسٹریلوی کھلاڑی چیلنج کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں،آسٹریلوی کپتان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 29, 2026
in کھیل
0
پاکستانی ٹیم ہوم کنڈیشنز میں ہمیشہ مضبوط حریف ثابت ہوتی ہے تاہم آسٹریلوی کھلاڑی چیلنج کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں،آسٹریلوی کپتان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی(اسپورٹس رپورٹر):آسٹریلوی کپتان جوش انگلس نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم ہوم کنڈیشنز میں ہمیشہ مضبوط حریف ثابت ہوتی ہے تاہم آسٹریلوی کھلاڑی چیلنج کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ جمعہ کو راولپنڈی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کپتان مچل مارش کا انجری کے باعث ٹیم سے باہر ہونا بدقسمتی ہے، وہ ایک تجربہ کار بیٹر ہیں اور ٹیم کو ان کی کمی ضرور محسوس ہو گی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کھیلنا ہمیشہ خوشگوار تجربہ ہوتا ہے اور یہاں شائقین کرکٹ کا جوش و خروش قابل دید ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان مقابلے ہمیشہ دلچسپ ہوتے ہیں اور اس بار بھی شائقین کو معیاری اور سنسنی خیز کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔ آسٹریلوی کپتان نے کہا کہ اگرچہ ٹیم کو بعض سینئر کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کا سامنا ہے تاہم نوجوان کھلاڑی خود کو منوانے کے لیے پرجوش ہیں۔انہوں نے کہا کہ آسٹریلوی ٹیم میں تجربے اور نوجوان ٹیلنٹ کا اچھا امتزاج موجود ہے جو سیریز میں عمدہ کارکردگی دکھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ جوش انگلس نے کہا کہ پاکستانی کنڈیشنز ہمیشہ چیلنجنگ ہوتی ہیں، راولپنڈی کا موسم خاصا گرم ہے تاہم کنڈیشنز ٹیم کی کارکردگی پر اثر انداز نہیں ہوں گی۔ انہوں نے پاکستانی عوام کو محبت کرنے والا اور مہمان نواز قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان آ کر بہت اچھا محسوس ہو رہا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ سیریز میں دونوں ٹیموں کے درمیان سخت اور دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔

پچھلی پوسٹ

کراچی پورٹ کے قریب بحری حادثے سے متاثرہ کیبل بچھانے والے جہاز کو کے پی ٹی ٹگس کی مدد سے بحفاظت بندرگاہ منتقل کر دیا گیا ہے جنید انوار چوہدری

اگلی پوسٹ

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات،خطے اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات،خطے اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات،خطے اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper