• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

یوم تکبیر:28 مئی 1998ء پاکستان کی تاریخ کا ایک عظیم اور ناقابلِ فراموش دن ہے، محترمہ فرح عظیم شاہ

یومِ تکبیر دراصل قومی خودمختاری، سلامتی اور دفاعِ وطن کے عزم کی علامت ہے۔ اس تاریخی دن پاکستان نے دنیا پر واضح کردیا کہ وہ اپنی آزادی، خودمختاری اور قومی وقار کے تحفظ کیلئے ہر قربانی دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پاکستان کا ایٹمی قوت بننا پوری امتِ مسلمہ کیلئے باعثِ فخر ہے۔رکن بلوچستان اسمبلی کا خصوصی پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 28, 2026
in پاکستان
0
یوم تکبیر:28 مئی 1998ء پاکستان کی تاریخ کا ایک عظیم اور ناقابلِ فراموش دن ہے، محترمہ فرح عظیم شاہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی خواتین ونگ کی صدر اور رکنِ صوبائی اسمبلی اور ایمان پاکستان ٹرسٹ کی چیئرپرسن محترمہ فرح عظیم شاہ نے اپنے جاری کردہ بیان میں 28 مئی یومِ تکبیر کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 28 مئی 1998ء پاکستان کی تاریخ کا ایک عظیم اور ناقابلِ فراموش دن ہے، جب پاکستان نے کامیاب ایٹمی دھماکے کرکے اپنی دفاعی صلاحیت کو ناقابلِ تسخیر بنا دیا۔انہوں نے کہا کہ یومِ تکبیر دراصل قومی خودمختاری، سلامتی اور دفاعِ وطن کے عزم کی علامت ہے۔ اس تاریخی دن پاکستان نے دنیا پر واضح کردیا کہ وہ اپنی آزادی، خودمختاری اور قومی وقار کے تحفظ کیلئے ہر قربانی دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پاکستان کا ایٹمی قوت بننا پوری امتِ مسلمہ کیلئے باعثِ فخر ہے۔میڈم فرح عظیم شاہ نے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج، سائنسدانوں اور قومی قیادت نے اس عظیم کامیابی میں تاریخی کردار ادا کیا۔ خصوصاً ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور اُن کے رفقاء کی خدمات کو قوم ہمیشہ یاد رکھے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ آج کے دن ہمیں اس عہد کی تجدید کرنی چاہیے کہ ہم ملکی ترقی، استحکام اور اتحاد کیلئے مل کر کام کریں گے اور وطنِ عزیز پاکستان کو مزید مضبوط اور خوشحال بنائیں گے۔

پچھلی پوسٹ

 یومِ تکبیر پاکستان کی تاریخ کا عظیم اور فیصلہ کن دن ہے، قوم نے جرأت دکھا کر ایٹمی قوت بننے کا اعلان کیا، 28 مئی 1998 کو بھارت کے ایٹمی دھماکوں کا موثر جواب دیا،وزیراعظم شہباز شریف  

اگلی پوسٹ

پاکستان کا ایٹمی قوت ہونا شہید ذوالفقار علی بھٹو کی بہادرانہ دور اندیش قیادت کے طفیل ہے۔حبیب جان بلوچ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کا ایٹمی قوت ہونا شہید ذوالفقار علی بھٹو کی بہادرانہ دور اندیش قیادت کے طفیل ہے۔حبیب جان بلوچ

پاکستان کا ایٹمی قوت ہونا شہید ذوالفقار علی بھٹو کی بہادرانہ دور اندیش قیادت کے طفیل ہے۔حبیب جان بلوچ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper