• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

 یومِ تکبیر پاکستان کی تاریخ کا عظیم اور فیصلہ کن دن ہے، قوم نے جرأت دکھا کر ایٹمی قوت بننے کا اعلان کیا، 28 مئی 1998 کو بھارت کے ایٹمی دھماکوں کا موثر جواب دیا،وزیراعظم شہباز شریف  

یومِ تکبیر مملکت کے مضبوط دفاع کی گواہی دیتا ہے، ایٹمی پروگرام کے معماروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ذوالفقار بھٹو، نواز شریف، ڈاکٹرعبدالقدیر اور ثمر مبارک مند کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، سائنسدانوں، انجینئرز، افواج پاکستان اور کارکنان کو سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔وزیراعظم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 28, 2026
in پاکستان
0
 یومِ تکبیر پاکستان کی تاریخ کا عظیم اور فیصلہ کن دن ہے، قوم نے جرأت دکھا کر ایٹمی قوت بننے کا اعلان کیا، 28 مئی 1998 کو بھارت کے ایٹمی دھماکوں کا موثر جواب دیا،وزیراعظم شہباز شریف  
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یومِ تکبیر پاکستان کی تاریخ کا عظیم اور فیصلہ کن دن ہے، قوم نے جرأت دکھا کر ایٹمی قوت بننے کا اعلان کیا، 28 مئی 1998 کو بھارت کے ایٹمی دھماکوں کا موثر جواب دیا، پاکستان نے ثابت کیا کہ ہم دفاعی صلاحیت سے غافل نہیں۔یومِ تکبیر کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ یومِ تکبیر مملکت کے مضبوط دفاع کی گواہی دیتا ہے، ایٹمی پروگرام کے معماروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ذوالفقار بھٹو، نواز شریف، ڈاکٹرعبدالقدیر اور ثمر مبارک مند کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، سائنسدانوں، انجینئرز، افواج پاکستان اور کارکنان کو سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ بھارت نے جنگی جنون اور توسیع پسندانہ سوچ کے تحت دھماکے کیے، پاکستان نے بروقت فیصلہ کرکے دشمن کے عزائم ناکام بنائے۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عالمی طاقتوں نے ہمیں ایٹمی دھماکوں سے روکنے کی کوشش کی، پاکستان پر معاشی دباؤ اور پابندیوں کی دھمکیاں بڑھ گئی تھیں، ان دھمکیوں کے باوجود نواز شریف نے کوئی دباؤ قبول نہ کیا، نواز شریف آزادی اور خودمختاری کے تحفظ پر ثابت قدم رہے۔یومِ تکبیر کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں انہوں نے کہا کہ یومِ تکبیر خودداری، اتحاد اور دفاعی عزم کی علامت ہے، اگر ایٹمی قوت نہ بنتے تو دشمن ہر حد پار کرسکتا تھا، ایٹمی حصار اور مسلح افواج دشمن کے راستے کی رکاوٹ ہیں، دشمن کی جارحیت کا بھرپور جواب دے کر اپنا عزم ثابت کیا۔وزیراعظم نے کہا کہ بھارت نے پہلگام فالس فلیگ سازش کا ڈرامہ رچایا، بھارت نے پہلگام کو جواز بنا کر شہریوں اور مساجد پر حملے کیے، قوم اور افواج نے یکجا ہو کر بھارتی عزائم ناکام بنائے، مسلح افواج نے بھارت کی عددی و حربی برتری کا غرور توڑدیا۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بنیان مرصوص فیلڈ مارشل عاصم منیرکی قیادت پیشہ ورانہ مہارت کا ثبوت ہے، ایئرچیف ظہیر احمد بابر اور نیول چیف نوید اشرف نے شاندار کارکردگی دکھائی، دنیا کو بتایا کہ ہمارے عزائم جارحانہ نہیں، دفاع کا حق محفوظ ہے۔انہوں نے کہا کہ شکست کے بعد دشمن نئے حربے استعمال کر رہا ہے، دشمن فتنہ الخوارج و فتنہ الہندوستان جیسی پراکسیز کی پشت پناہی کررہا ہے، افغان رجیم دشمن عزائم میں سہولت کار بنی ہوئی ہے، آپریشن غضب للحق کے ذریعے تمام فتنوں کا خاتمہ کریں گے۔وزیراعظم شہباز شریف نے مزید کہا کہ مسلح افواج وطن کے ہر گوشے کے دفاع کے لیے تیار ہیں، قوم ہمیشہ اپنے محسنوں کی شکر گزار رہے گی۔

پچھلی پوسٹ

یومِ تکبیر : 28 ویں سالگرہ پر فیلڈ مارشل عاصم منیر، ایئرچیف اور نیول چیف نے قوم کو مبارکباد \

اگلی پوسٹ

Top online kaszinók 2024 – Átfogó áttekintés, bónuszok, fizetési módok és mobil app

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

Top online kaszinók 2024 – Átfogó áttekintés, bónuszok, fizetési módok és mobil app

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper