• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر داخلہ محسن نقوی کی شمالی وزیرستان میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کی ستائش

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 24, 2026
in پاکستان
0
وزیر داخلہ محسن نقوی کی شمالی وزیرستان میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کی ستائش
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کی ستائش کرتے ہوئے 11 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا۔ وزارت داخلہ سے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے ایک بار پھر بروقت کارروائی کر کے بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچایا۔محسن نقوی نے کہا کہ بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے مذموم عزائم ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کے لیے سمیڈا اور علی بابا گروپ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخطچین۔24مئی (اے پی پی):وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان کی موجودگی میں سمیڈا اور علی بابا گروپ کے درمیان مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے گئے، جس کا مقصد ڈیجیٹل تجارت کو فروغ دینا اور پاکستان کے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں (ایس ایم ایز) کو عالمی منڈیوں تک رسائی فراہم کرنا ہے۔وزارتِ صنعت و پیداوار کی جانب سے یہاں جاری اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ہارون اختر خان نے کہا کہ وزیرِ اعظم کے وژن کے مطابق حکومت ایس ایم ای سیکٹر کی ڈیجیٹل تبدیلی کے لیے جامع اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی کاروباروں کو ای کامرس پلیٹ فارمز کے ذریعے بین الاقوامی منڈیوں سے جوڑنا حکومت کی اہم ترجیح ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ علی بابا گروپ کے ساتھ اشتراک سے نوجوانوں، کاروباری افراد اور اسٹارٹ اپس کے لیے نئے مواقع پیدا ہوں گے، جبکہ اس سے پاکستان میں برآمدات اور ڈیجیٹل تجارت کے فروغ میں بھی مدد ملے گی۔ ہارون اختر خان نے اس بات پر زور دیا کہ ایس ایم ای سیکٹر قومی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے اور حکومت کاروبار دوست پالیسیوں کے ذریعے سرمایہ کاری، برآمدات اور صنعتی ترقی کے فروغ کے لیے پُرعزم ہے۔انہوں نے سمیڈا اور علی بابا گروپ کے درمیان شراکت داری کو پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت کو مضبوط بنانے اور بین الاقوامی کاروباری روابط کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا۔دستخطی تقریب میں سیکریٹری صنعت و پیداوار سیف انجم اور ایڈیشنل سیکریٹری صنعت و پیداوار بھی موجود تھے۔ مزید خبریں

اگلی پوسٹ

بنگلہ دیش کے ماہرینِ تعلیم کے وفد کی اسلام آباد میں اعلیٰ سطحی ملاقاتیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بنگلہ دیش کے ماہرینِ تعلیم کے وفد کی اسلام آباد میں اعلیٰ سطحی ملاقاتیں

بنگلہ دیش کے ماہرینِ تعلیم کے وفد کی اسلام آباد میں اعلیٰ سطحی ملاقاتیں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper