• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کے لیے سمیڈا اور علی بابا گروپ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخطچین۔24مئی (اے پی پی):وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان کی موجودگی میں سمیڈا اور علی بابا گروپ کے درمیان مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے گئے، جس کا مقصد ڈیجیٹل تجارت کو فروغ دینا اور پاکستان کے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں (ایس ایم ایز) کو عالمی منڈیوں تک رسائی فراہم کرنا ہے۔وزارتِ صنعت و پیداوار کی جانب سے یہاں جاری اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ہارون اختر خان نے کہا کہ وزیرِ اعظم کے وژن کے مطابق حکومت ایس ایم ای سیکٹر کی ڈیجیٹل تبدیلی کے لیے جامع اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی کاروباروں کو ای کامرس پلیٹ فارمز کے ذریعے بین الاقوامی منڈیوں سے جوڑنا حکومت کی اہم ترجیح ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ علی بابا گروپ کے ساتھ اشتراک سے نوجوانوں، کاروباری افراد اور اسٹارٹ اپس کے لیے نئے مواقع پیدا ہوں گے، جبکہ اس سے پاکستان میں برآمدات اور ڈیجیٹل تجارت کے فروغ میں بھی مدد ملے گی۔ ہارون اختر خان نے اس بات پر زور دیا کہ ایس ایم ای سیکٹر قومی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے اور حکومت کاروبار دوست پالیسیوں کے ذریعے سرمایہ کاری، برآمدات اور صنعتی ترقی کے فروغ کے لیے پُرعزم ہے۔انہوں نے سمیڈا اور علی بابا گروپ کے درمیان شراکت داری کو پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت کو مضبوط بنانے اور بین الاقوامی کاروباری روابط کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا۔دستخطی تقریب میں سیکریٹری صنعت و پیداوار سیف انجم اور ایڈیشنل سیکریٹری صنعت و پیداوار بھی موجود تھے۔ مزید خبریں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 24, 2026
in پاکستان
0

SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چین۔(نمائندہ خصوصی):وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان کی موجودگی میں سمیڈا اور علی بابا گروپ کے درمیان مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے گئے، جس کا مقصد ڈیجیٹل تجارت کو فروغ دینا اور پاکستان کے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں (ایس ایم ایز) کو عالمی منڈیوں تک رسائی فراہم کرنا ہے۔وزارتِ صنعت و پیداوار کی جانب سے یہاں جاری اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ہارون اختر خان نے کہا کہ وزیرِ اعظم کے وژن کے مطابق حکومت ایس ایم ای سیکٹر کی ڈیجیٹل تبدیلی کے لیے جامع اقدامات کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی کاروباروں کو ای کامرس پلیٹ فارمز کے ذریعے بین الاقوامی منڈیوں سے جوڑنا حکومت کی اہم ترجیح ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ علی بابا گروپ کے ساتھ اشتراک سے نوجوانوں، کاروباری افراد اور اسٹارٹ اپس کے لیے نئے مواقع پیدا ہوں گے، جبکہ اس سے پاکستان میں برآمدات اور ڈیجیٹل تجارت کے فروغ میں بھی مدد ملے گی۔ہارون اختر خان نے اس بات پر زور دیا کہ ایس ایم ای سیکٹر قومی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے اور حکومت کاروبار دوست پالیسیوں کے ذریعے سرمایہ کاری، برآمدات اور صنعتی ترقی کے فروغ کے لیے پُرعزم ہے۔انہوں نے سمیڈا اور علی بابا گروپ کے درمیان شراکت داری کو پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت کو مضبوط بنانے اور بین الاقوامی کاروباری روابط کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا۔دستخطی تقریب میں سیکریٹری صنعت و پیداوار سیف انجم اور ایڈیشنل سیکریٹری صنعت و پیداوار بھی موجود تھے۔

پچھلی پوسٹ

سردار ایاز صادق کی چمن ریلوے کراسنگ کے قریب دھماکے کی شدید مذمت

اگلی پوسٹ

جناح اسپتال: کرپشن کا گڑھ بن گیا ۔مسیحا ڈاکو بن گئے ۔ادویات کے نام عوام کے اربوں روپے ہڑپ۔ نیب اور اینٹی کرپشن سوگئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جناح اسپتال: کرپشن کا گڑھ بن گیا ۔مسیحا ڈاکو بن گئے ۔ادویات کے نام عوام کے اربوں روپے ہڑپ۔ نیب اور اینٹی کرپشن سوگئے

جناح اسپتال: کرپشن کا گڑھ بن گیا ۔مسیحا ڈاکو بن گئے ۔ادویات کے نام عوام کے اربوں روپے ہڑپ۔ نیب اور اینٹی کرپشن سوگئے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper