• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف ہانگژو کادورہ مکمل کرنے کے بعد بیجنگ پہنچ گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 24, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف ہانگژو کادورہ مکمل کرنے کے بعد بیجنگ پہنچ گئے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ۔(نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف ژی جیانگ صوبے کے شہر ہانگژو کادورہ مکمل کرنے کے بعد بیجنگ پہنچ گئے۔اتوار کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق بیجنگ کیپیٹل انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچنے پر چین کے وزیر برائے ماحولیات ہوانگ رون چیو نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا۔ ہانگژو میں وزیراعظم نے تیسرے پاک-چین بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس کی افتتاحی تقریب کی صدارت کی جس میں چارجنگ انفراسٹرکچر، بیٹری انرجی اسٹوریج، سولر ٹیکنالوجیز اور فارماسیوٹیکل شعبوں پر خصوصی توجہ دی گئی۔وزیراعظم نے ژی جیانگ کی صوبائی قیادت اور معروف چینی کمپنیوں، جن میں اسٹار چارج، سی اے ٹی ایل اور ژیوزینگ فارماسیوٹیکل شامل ہیں، کے ساتھ ملاقاتیں بھی کیں اور سرمایہ کاری اور صنعتی تعاون بڑھانے کے لئے عملی اقدامات زیر بحث آئے۔ وزیر اعظم نے علی بابا ہیڈکوارٹرز کا بھی دورہ کیا جہاں ایگزیکٹو چیئرمین جو سائی نے ان کا استقبال کیا۔بیجنگ میں اپنے قیام کے دوران وزیراعظم شہباز شریف چین کے صدر شی جن پنگ، وزیراعظم لی چیانگ سمیت اعلیٰ چینی حکام سے ملاقاتیں کریں گے تاکہ پاکستان اور چین کے مابین آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کو مزید مضبوط بنایا جا سکے اور سی پیک فیز ٹو کے تحت بالخصوص تجارت، سرمایہ کاری، صنعت، زراعت، سائنس و ٹیکنالوجی اور عوامی روابط کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دیا جا سکے۔وزیراعظم شہباز شریف کا یہ دورہ پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر ہو رہا ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاک چین دوستی پاکستان کا مضبوط ترین قومی اتفاقِ رائے ہے،احسن اقبال

اگلی پوسٹ

صدر مملکت کی کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت، دشمن عناصر عوام کو نقصان پہنچانے کے ساتھ پاکستان کی عالمی امن کاوشوں سے توجہ ہٹانا چاہتے ہیں، آصف علی زرداری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر مملکت کی کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت، دشمن عناصر عوام کو نقصان پہنچانے کے ساتھ پاکستان کی عالمی امن کاوشوں سے توجہ ہٹانا چاہتے ہیں، آصف علی زرداری

صدر مملکت کی کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت، دشمن عناصر عوام کو نقصان پہنچانے کے ساتھ پاکستان کی عالمی امن کاوشوں سے توجہ ہٹانا چاہتے ہیں، آصف علی زرداری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper