• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صدر مملکت کی کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت، دشمن عناصر عوام کو نقصان پہنچانے کے ساتھ پاکستان کی عالمی امن کاوشوں سے توجہ ہٹانا چاہتے ہیں، آصف علی زرداری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 24, 2026
in پاکستان
0
صدر مملکت کی کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت، دشمن عناصر عوام کو نقصان پہنچانے کے ساتھ پاکستان کی عالمی امن کاوشوں سے توجہ ہٹانا چاہتے ہیں، آصف علی زرداری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن عناصر پاکستان کے عوام کو نقصان پہنچانے کے ساتھ پاکستان کی عالمی امن کاوشوں سے توجہ ہٹانا چاہتے ہیں۔اتوار کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ دنیا دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کا اصل چہرہ دیکھے کہ وہ کس طرح پاکستان کی عالمی امن کی کوششوں کو متاثر کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کسی کو شک نہیں ہونا چاہئے کہ پاکستان دہشت گردوں، ان کے سہولت کاروں، مالی معاونت کرنے والوں اور محفوظ پناہ گاہیں فراہم کرنے والوں کو شکست دے گا۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ امن، استحکام اور قومی سلامتی کے خلاف ہر سازش کو ناکام بنائیں گے اور دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کو نہ بھولیں گے اور نہ معاف کریں گے۔صدرِ مملکت نے کہا کہ شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، شہداء کے خون کے ہر قطرے کا حساب لیا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

پاک چین دوستی پاکستان کا مضبوط ترین قومی اتفاقِ رائے ہے،احسن اقبال

اگلی پوسٹ

یوم تکبیر دفاعی خودمختاری، قومی وقار و عوامی عزم کی علامت ہے، ملک کو ایٹمی طاقت بنایا، معاشی طاقت بھی بنائیں گے ، ٹرین پر حملہ بزدلانہ فعل ہے، خواجہ سعد رفیق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یوم تکبیر دفاعی خودمختاری، قومی وقار و عوامی عزم کی علامت ہے، ملک کو ایٹمی طاقت بنایا، معاشی طاقت بھی بنائیں گے ، ٹرین پر حملہ بزدلانہ فعل ہے، خواجہ سعد رفیق

یوم تکبیر دفاعی خودمختاری، قومی وقار و عوامی عزم کی علامت ہے، ملک کو ایٹمی طاقت بنایا، معاشی طاقت بھی بنائیں گے ، ٹرین پر حملہ بزدلانہ فعل ہے، خواجہ سعد رفیق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper