• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سینیٹر جان محمد بلیدی کی کوئٹہ میں ٹرین پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 24, 2026
in پاکستان
0
سینیٹر جان محمد بلیدی کی کوئٹہ میں ٹرین پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):سینیٹر جان محمد بلیدی نے کوئٹہ میں ٹرین پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس واقعے کو افسوسناک، غیر انسانی اور انتہائی قابل مذمت قرار دیا ہے۔اتوار کواپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اس حملے میں معصوم اور نہتے شہریوں، جن میں نوجوان، بچے اور خواتین شامل ہیں کو نشانہ بنایا گیاجو انتہائی دل دہلا دینے والا واقعہ ہے۔ انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہداء کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھی دعا کی۔جان محمد بلیدی نے کہا کہ ریاست اور حکومت کی ذمہ داری ہے کہ حملے میں زخمی ہونے والوں کو فوری اور مناسب طبی سہولیات فراہم کی جائیں اور متاثرہ خاندانوں کے نقصانات کا مکمل ازالہ کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ نیشنل پارٹی پُرامن سیاسی اور جمہوری جدوجہد پر یقین رکھتی ہے اور ہر قسم کی دہشت گردی اور تشدد کی بھرپور مذمت کرتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان، مصر، ترکیہ اور دیگر ممالک کی غزہ فلوٹیلا کے شرکاء سے حراست کے دوران اسرائیلی وزیر کے توہین آمیز اقدامات کی مذمت

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر مذہبی امور کی سعودی ہم منصب سے اہم ملاقات، حج انتظامات اور آئندہ کی حکمت عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر مذہبی امور کی سعودی ہم منصب سے اہم ملاقات، حج انتظامات اور آئندہ کی حکمت عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال

وفاقی وزیر مذہبی امور کی سعودی ہم منصب سے اہم ملاقات، حج انتظامات اور آئندہ کی حکمت عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper