• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی وزیر مذہبی امور کی سعودی ہم منصب سے اہم ملاقات، حج انتظامات اور آئندہ کی حکمت عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 24, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر مذہبی امور کی سعودی ہم منصب سے اہم ملاقات، حج انتظامات اور آئندہ کی حکمت عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مکہ مکرمہ(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ سے ایک اہم ملاقات کی، جس میں جاری حج انتظامات، حجاج کرام کو دی جانے والی سہولیات اور مستقبل کی سفری و رہائشی اصلاحات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس اعلیٰ سطحی ملاقات میں سعودی نائب وزیر حج و عمرہ حسن مناخرہ، پاکستانی سیکرٹری مذہبی امور ابرار احمد مرزا اور ڈائریکٹر جنرل حج عبد الوہاب سومرو سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ملاقات کے دوران وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے حج کے شاندار اور بہترین انتظامات پر سعودی حکومت کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ مشائر مقدسہ (منیٰ، عرفات اور مزدلفہ) میں زائرین کے لیے نت نئی جدید سہولیات کی فراہمی انتہائی خوش آئند ہے۔وفاقی وزیر نے حجاج کی سہولت کے لیے ایک اہم تجویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ بسوں کے ڈراپ پوائنٹس پر تمام ممالک کے حجاج کو یکساں طور پر جگہ فراہم کی جانی چاہیے تاکہ کسی بھی ملک کے عازمین کو نقل و حمل میں دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ نے پاکستانی وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے ٹرانسپورٹ اور رہائش کے نظام میں کی جانے والی نئی اصلاحات سے آگاہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ حرم ٹرانسپورٹ کے نظام میں مزید دور رس اصلاحات لائی جا رہی ہیں تاکہ حجاج کی آمد و رفت کو آسان بنایا جا سکے۔ اگلے سال حجاج کی کل تعداد کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈراپ پوائنٹس کی منصفانہ اور منظم تقسیم کو یقینی بنایا جائے گا۔مزدلفہ میں ٹرین کے ذریعے سفر کرنے والے حجاج کرام کی سہولت کے لیے اس بار ٹوائلٹس کی تعداد میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مکہ مکرمہ میں حجاج کی رہائشی عمارتوں کو مطلوبہ عالمی معیار کے مطابق لانے کے لیے وسیع پیمانے پر اصلاحات کا عمل جاری ہے۔ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ نے کہا کہ سعودی وزارتِ حج روایتی تسلسل کو توڑتے ہوئے حج 2027ء کے انتظامات کا آغاز موجودہ ایامِ حج کے فوری بعد کر دے گی تاکہ اگلے سال کے لیے مزید بہتر منصوبہ بندی کی جا سکے۔سعودی وزیر حج نے پاکستان حج مشن کی کارکردگی ک سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا حج مشن انتہائی محنت اور مستعدی کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دے رہا ہے۔ انہوں نے پاکستانی مشن کو وقت پر تمام تر مطلوبہ معاہدات مکمل کرنے پر خصوصی مبارکباد بھی پیش کی۔

پچھلی پوسٹ

سینیٹر جان محمد بلیدی کی کوئٹہ میں ٹرین پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

اگلی پوسٹ

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیاں، پاکستانی ویٹ لینڈز اور تلور کی آبادی معدومی کے خطرے سے دوچار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیاں، پاکستانی ویٹ لینڈز اور تلور کی آبادی معدومی کے خطرے سے دوچار

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیاں، پاکستانی ویٹ لینڈز اور تلور کی آبادی معدومی کے خطرے سے دوچار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper