• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا عیدالاضحی کے دوران افسران کو دفاتر چھوڑ کر فیلڈ میں آنے کا حکم دے دیا

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے عید انتظامات، سکیورٹی اور صفائی کے لئے منعقدہ اجلاس میں گائیڈ لائنز جاری کردیں عید الاضحی کے دوران قربانی کے جانوروں کی باقیات او رآلائشیں گلی،محلے، ڈرین اور نہروں میں پھینکنے پر 50 ہزار روپے جرمانہ ہوگا ممنوعہ جماعتوں پر کھالیں اکٹھی کرنے کی پابندی یقینی بنانے کا حکم،کھالیں جمع کرنے کے لئے کیمپ پر لاؤڈ سپیکر کے استعمال پر پابندی عید گاہیں اور مساجد کو عرق گلاب سے معطر کرنے کی ہدایت، ریلوے کالونیز، کنٹورنمنٹ ایریا او رپرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں صفائی یقینی بنانے کاحکم وزیراعلی مریم نوازشریف کی زیر صدارت اعلی سطح ویڈیو لنک اجلاس میں تمام ڈی سی او رڈی پی اوز کی شرکت، احکام پر عملدرآمد یقینی بنانے کاحکم،بصورت دیگر کارروائی کی وارننگ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 23, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا عیدالاضحی کے دوران افسران کو دفاتر چھوڑ کر فیلڈ میں آنے کا حکم دے دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) ”دفتر چھوڑیں، فیلڈ میں آئیں“،وزیرِ اعلیٰ مریم نوازشریف نے عید الاضحٰی پر افسران کو فرنٹ لائن پر رہنے کا حکم دیا ہے- وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے عید انتظامات، سکیورٹی اور صفائی کے لئے طویل اجلاس میں گائیڈ لائنز جاری کردیں -وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت عید الاضحٰی انتظامات کے سلسلے میں منعقدہ اعلی سطح اجلاس میں تمام ڈی سیز اور ڈی پی اوز کو ٹاسک تفویض کر دئیے گئے-اجلاس میں ڈی سی او رڈی پی اوز پر واضح کیاگیا کہ عید الاضحٰی پر انتظامات بے مثال ہوں، کوتاہی قبول نہیں ہوگی-اجلاس میں وزیراعلی مریم نوازشریف نے ہدایت کی کہ جانوروں کی باقیات اورآلائشیں گلی،محلے، ڈرین اور نہروں میں پھینکنے پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جائے-وزیراعلی مریم نوازشریف نے جانورصرف مقررہ کیٹل مارکیٹوں میں فروخت کرنے کی پابندی پر عملدرآمد کا حکم دیا اورغیر مجاز علاقوں میں مویشیوں کی خرید و فروخت پر کارروائی کی ہدایت کی-اجلاس میں کیٹل مارکیٹ اور بازاروں کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ اور ویجیلنس آپریشن کی ہدایت کی-وزیراعلی مریم نوازشریف نے کیٹل مارکیٹوں میں مویشی چوری اور ڈکیتی کے واقعات کے لئے سخت سکیورٹی انتظامات اور ممنوعہ جماعتوں پر کھالیں اکٹھی کرنے کی پابندی یقینی بنانے کا حکم دیا ہے-اجلاس میں بتایا گیا کہ کھالیں جمع کرنے کے لئے کیمپ پر لاؤڈ سپیکر کے استعمال پر پابندی ہوگی-حساس مقاما ت پر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات اور مسلسل کومبنگ آپریشن کا حکم دیا گیا-اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر پابندی یقینی بنانے کی ہدایت کی-مساجد اور اجتماعات میں لاؤڈ سپیکر کے استعمال پرپابندی کی ہدایت کی-عید گاہیں اور مساجد کو عرق گلاب سے معطر کرنے کی ہدایت کی- ریلوے کالونیز، کنٹورنمنٹ ایریا اورپرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں صفائی یقینی بنانے کاحکم دیا ہے-وزیراعلی مریم نوازشریف نے عید الاضحی آپریشن کے دوران صفائی میں پہلے نمبر پر آنے پر انعام واکرام کا اعلان کیا ہے-بس سٹینڈز اور بسوں پر کرایہ نامے آویزاں کرنے کا حکم دیا ہے-واسا ز کو عید ایام میں واٹر سپلائی کی بلا تعطل فراہمی کی ہدایت کی- ایئرپورٹ کے قریب ڈمپنگ سائیٹس ڈھانپنے کی ہدایت کی-اجلاس میں صوبہ بھر میں عارضی جھولوں پر پابندی،پارک کے جھولوں کی سکیورٹی اور سیفٹی چیک کرنے کی ہدایت اور سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد کے سدباب کے لئے سائبر پٹرولنگ کا حکم دیاگیا-وزیراعلی مریم نوازشریف کی زیر صدارت اعلی سطح ویڈیولنک اجلاس میں تمام ڈی سی او رڈی پی اوز نے شرکت کی-وزیراعلی مریم نوازشریف نے ڈی سی او رپولیس ا فسران کو احکام پر عملدرآمد یقینی بنانے کاحکم دیا ہے-وزیراعلی مریم نوازشریف نے عید ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں کارروائی کی وارننگ دے دی ہے-

پچھلی پوسٹ

نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بیرونِ ممالک پاکستان کے سفارتی مشنز کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس

اگلی پوسٹ

چین اور روس کا افغان سرزمین سے پنپتی دہشتگردی پر شدید تشویش کااظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چین اور روس کا افغان سرزمین سے پنپتی دہشتگردی پر شدید تشویش کااظہار

چین اور روس کا افغان سرزمین سے پنپتی دہشتگردی پر شدید تشویش کااظہار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper