• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز چین

چین اور روس کا افغان سرزمین سے پنپتی دہشتگردی پر شدید تشویش کااظہار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 23, 2026
in چین
0
چین اور روس کا افغان سرزمین سے پنپتی دہشتگردی پر شدید تشویش کااظہار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):طالبان رجیم اپنے ناجائز تسلط کو برقرار رکھنے کیلئےعالمی دہشتگرد تنظیموں کی سرپرستی کا خطرناک کھیل کھیل رہی ہے جبکہ چین اور روس نے افغانستان سے ہونے والی دہشتگردی کو علاقائی اور عالمی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ قرار دے دیا ہے ۔چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد مشترکہ اعلامیہ کے مطابق افغان سرزمین سےجنم لینی والی دہشت گردی اور انتہا پسندی پڑوسی ممالک اور عالمی امن کے لیے خطرہ ہے۔ مشترکہ اعلامیہ کے مطابق افغانستان میں پائیدار امن، مستحکم سیاسی نظم اور سکیورٹی کا فوری قیام ناگزیر ہے۔مشترکہ اعلامیہ میں عالمی برادری سےافغان سرزمین کو پڑوسی ممالک کیخلاف استعمال ہونے سے روکنے کیلئے تعاون بڑھانے پرزور دیا گیا ہے ۔عالمی ماہرین کا کہنا ہے کہ طالبان رجیم کی جانب سے دہشتگرد گروہوں کی سرپرستی نہ صرف افغانستان بلکہ پورے خطے کے امن کے لیے ایک مستقل خطرہ بن چکی ہے۔روس اور چین کا مشترکہ اعلامیہ افغان سرزمین پڑوسی ممالک کیخلاف دہشتگردی کیلئے استعمال ہونے سے متعلق پاکستان کے اصولی مؤقف کی تائید ہے ۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بیرونِ ممالک پاکستان کے سفارتی مشنز کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس

اگلی پوسٹ

سندھ طاس معاہدہ بدستور نافذ ہے، پاکستان قانونی، سفارتی اور معاہدے پر مبنی میکانزم اور عمل کے ذریعے اپنے حقوق کا تحفظ جاری رکھے گا، ترجمان دفتر خارجہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سندھ طاس معاہدہ بدستور نافذ ہے، پاکستان قانونی، سفارتی اور معاہدے پر مبنی میکانزم اور عمل کے ذریعے اپنے حقوق کا تحفظ جاری رکھے گا، ترجمان دفتر خارجہ

سندھ طاس معاہدہ بدستور نافذ ہے، پاکستان قانونی، سفارتی اور معاہدے پر مبنی میکانزم اور عمل کے ذریعے اپنے حقوق کا تحفظ جاری رکھے گا، ترجمان دفتر خارجہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper