• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات مذہبی، ثقافتی اور تاریخی رشتوں پر استوار ہیں ، جسٹس یحییٰ آفریدی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 22, 2026
in پاکستان
0
پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات مذہبی، ثقافتی اور تاریخی رشتوں پر استوار ہیں ، جسٹس یحییٰ آفریدی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات مذہبی، ثقافتی اور تاریخی رشتوں پر استوار ہیں اور دونوں ممالک کے روابط باہمی احترام اور بھائی چارے کی بنیاد پر قائم ہیں۔یہ بات انہوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے سپریم کورٹ آف پاکستان میں ملاقات کے دوران کہی۔ ملاقات میں دوطرفہ عدالتی تعاون، انصاف کے شعبے میں اصلاحات اور پاکستان میں قید ایرانی شہریوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر لاء اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کے سیکرٹری اور وزارتِ خارجہ کے alاعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ایرانی عوام کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار کرتے ہوئے ایران میں امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے دعا کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان ادارہ جاتی روابط اور عدالتی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا گیا جبکہ تبادلہ پروگرامز، استعداد کار بڑھانے کے اقدامات اور عدالتی نظم و نسق و انصاف کے شعبے میں بہترین تجربات کے تبادلے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ایرانی سفیر نے پاکستان کی عدلیہ میں جاری اصلاحاتی اقدامات کو سراہتے ہوئے قانون کی حکمرانی اور عدالتی اداروں پر عوامی اعتماد کے فروغ میں سپریم کورٹ کے کردار کی تعریف کی۔ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے پاکستانی عدلیہ کی جانب سے پاکستان میں قید ایرانی شہریوں کے مقدمات کے جلد فیصلوں میں سہولت فراہم کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ متعدد مقدمات قانون کے مطابق نمٹائے گئے، جس کے نتیجے میں کئی ایرانی قیدیوں کی رہائی ممکن ہوئی۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ سپریم کورٹ اور ملکی عدلیہ فوری، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ انصاف کی فراہمی کیلئے پرعزم ہیں۔ انہوں نے یقین دلایا کہ غیر ملکی شہریوں، بالخصوص ایرانی قیدیوں سے متعلق مقدمات قانون اور طے شدہ عدالتی طریقہ کار کے مطابق نمٹائے جا رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے مکمل خاتمے تک انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز جاری رہیں گے،وفاقی وزیرداخلہ

اگلی پوسٹ

گوادر پورٹ سی پیک، علاقائی رابطہ کاری اور عالمی تجارتی سرگرمیوں کے فروغ میں کلیدی حیثیت اختیار کرتا جا رہا ہے،وفاقی وزیر جنید انوار چودھری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گوادر پورٹ سی پیک، علاقائی رابطہ کاری اور عالمی تجارتی سرگرمیوں کے فروغ میں کلیدی حیثیت اختیار کرتا جا رہا ہے،وفاقی وزیر جنید انوار چودھری

گوادر پورٹ سی پیک، علاقائی رابطہ کاری اور عالمی تجارتی سرگرمیوں کے فروغ میں کلیدی حیثیت اختیار کرتا جا رہا ہے،وفاقی وزیر جنید انوار چودھری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper