• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

گوادر پورٹ سی پیک، علاقائی رابطہ کاری اور عالمی تجارتی سرگرمیوں کے فروغ میں کلیدی حیثیت اختیار کرتا جا رہا ہے،وفاقی وزیر جنید انوار چودھری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 22, 2026
in پاکستان
0
گوادر پورٹ سی پیک، علاقائی رابطہ کاری اور عالمی تجارتی سرگرمیوں کے فروغ میں کلیدی حیثیت اختیار کرتا جا رہا ہے،وفاقی وزیر جنید انوار چودھری
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ۔ (نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن، وفاقی حکومت کی مؤثر بحری و تجارتی پالیسیوں اور گوادر کو خطے کے اہم معاشی و تجارتی مرکز میں تبدیل کرنے کے عزم کے تحت گوادر پورٹ پر بین الاقوامی بحری و تجارتی سرگرمیوں میں نمایاں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چودھری کی قیادت میں گوادر پورٹ پر پاناما فلیگ بردار کارگو جہاز MV KAI XUAN لنگر انداز ہوگیا، جو 29 ہزار 832 میٹرک ٹن مشینری، صنعتی آلات اور اسٹیل پر مشتمل بھاری کارگو لے کر پہنچا ہے۔ ذرائع کے مطابق جہاز کی لمبائی 189.8 میٹر ہے، جبکہ مذکورہ کارگو چین سے سعودی عرب کے شہر دمام کے لیے روانہ کیا گیا تھا۔ جہاز گوادر آمد سے قبل فجیرہ بندرگاہ سے روانہ ہوا۔اس موقع پر وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چودھری نے کہا کہ وفاقی حکومت گوادر پورٹ کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے، بین الاقوامی سرمایہ کاری کے فروغ اور عالمی شپنگ کمپنیوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے مؤثر اور عملی اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گوادر پورٹ سی پیک، علاقائی رابطہ کاری اور عالمی تجارتی سرگرمیوں کے فروغ میں کلیدی حیثیت اختیار کرتا جا رہا ہے، جس سے نہ صرف بلوچستان بلکہ ملکی معیشت کو بھی مزید استحکام حاصل ہوگا۔چیئرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ نے کہا کہ گوادر پورٹ پر بڑے بین الاقوامی جہازوں کی مسلسل آمد اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ بندرگاہ پر تجارتی سرگرمیوں کا دائرہ تیزی سے وسیع ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گوادر پورٹ اپنی منفرد جغرافیائی اہمیت، جدید انفراسٹرکچر اور بین الاقوامی معیار کی سہولیات کے باعث مستقبل میں خطے کی ایک مؤثر ٹرانزٹ، لاجسٹک اور تجارتی بندرگاہ کے طور پر ابھرے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات مذہبی، ثقافتی اور تاریخی رشتوں پر استوار ہیں ، جسٹس یحییٰ آفریدی

اگلی پوسٹ

حب میں بین الاقوامی اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام,31 ارب روپے مالیت کی منشیات اور غیر ملکی شراب کی بھاری کھیپ قبضے میں لے لی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حب میں بین الاقوامی اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام,31 ارب روپے مالیت کی منشیات اور غیر ملکی شراب کی بھاری کھیپ قبضے میں لے لی

حب میں بین الاقوامی اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام,31 ارب روپے مالیت کی منشیات اور غیر ملکی شراب کی بھاری کھیپ قبضے میں لے لی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper