• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے مکمل خاتمے تک انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز جاری رہیں گے،وفاقی وزیرداخلہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 22, 2026
in پاکستان
0
بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے مکمل خاتمے تک انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز جاری رہیں گے،وفاقی وزیرداخلہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے علاقوں میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کی ستائش کی ہے اور کہا ہے کہ بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے مکمل خاتمے تک انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز جاری رہیں گے۔جمعرات کو وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق وزیرداخلہ محسن نقوی نے بھارتی سپانسرڈ 23 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ مہارت کو سراہاہے،سکیورٹی فورسز نے بروقت موثر کارروائیاں کرکے بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا۔انہوں نے کہا کہ بھارتی سپانسرڈ دہشت گردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچانے پر سکیورٹی فورسز کو سلام پیش کرتا ہوں۔ خیبرپختونخوا میں قیام امن کیلئے سکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کامیاب سے جاری ہیں۔ بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے مکمل خاتمے تک انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز جاری رہیں گے۔

پچھلی پوسٹ

شہداء اور غازی قوم کا  فخر ہیں، ان کی عزت اور قربانی ہر پاکستانی کے لیے ایک مقدس امانت ہے، ہمارے وطن کا امن اور سلامتی انہی کی عظیم قربانیوں اور فرض شناسی کا مرہون منت ہے۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

اگلی پوسٹ

پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات مذہبی، ثقافتی اور تاریخی رشتوں پر استوار ہیں ، جسٹس یحییٰ آفریدی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات مذہبی، ثقافتی اور تاریخی رشتوں پر استوار ہیں ، جسٹس یحییٰ آفریدی

پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات مذہبی، ثقافتی اور تاریخی رشتوں پر استوار ہیں ، جسٹس یحییٰ آفریدی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper