• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بہتر کارکردگی والی وزارتوں کو ترقیاتی منصوبوں کیلئے ترجیحی بنیادوں پر بجٹ فراہم کیا جائے گا،وزیراعظم کی ترقیاتی بجٹ کے منصوبوں پر جائزہ اجلاس میں گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 19, 2026
in پاکستان
0
بہتر کارکردگی والی وزارتوں کو ترقیاتی منصوبوں کیلئے ترجیحی بنیادوں پر بجٹ فراہم کیا جائے گا،وزیراعظم کی ترقیاتی بجٹ کے منصوبوں پر جائزہ اجلاس میں گفتگو
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نےکہا ہے کہ بہتر کارکردگی والی وزارتوں کو ترقیاتی منصوبوں کیلئے ترجیحی بنیادوں پر بجٹ فراہم کیا جائے گا،ایسے ترقیاتی منصوبوں میں عوام کا پیسہ لگائیں گے جن کے نتائج یقینی ہوں، پانی کے ذخائر اور پن بجلی کے منصوبے ترقیاتی بجٹ خرچ کرنے کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں، پانی کے ذخائر کو بڑھانے کے منصوبوں کو ترجیح دی جائے گی۔پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت رواں برس کے ترقیاتی بجٹ اور آئندہ مالی سال کے لئے ترقیاتی بجٹ (پی ایس ڈی پی ) کے منصوبوں پر جائزہ اجلاس ہوا۔اجلاس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزرا احسن اقبال، احد خان چیمہ، محمد اورنگزیب، رانا تنویر حسین، شزافاطمہ خواجہ، حنیف عباسی، سردار اویس خان لغاری، میاں محمد معین وٹو، عبدالعلیم خان، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، وزیر مملکت بلال اظہر کیانی، معاون خصوصی ہارون اختر اور متعلقہ اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ بہتر کارکردگی والی وزارتوں کو ترقیاتی منصوبوں کیلئے ترجیحی بنیادوں پر بجٹ فراہم کیا جائے گا،ایسے ترقیاتی منصوبوں میں عوام کا پیسہ لگائیں گے جن کے نتائج یقینی ہوں۔ وزیراعظم نے کہا کہ پانی کے ذخائر اور پن بجلی کے منصوبے ترقیاتی بجٹ خرچ کرنے کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔وزیراعظم نے پانڈا بانڈز کے کامیاب اجرا اور اس کی مارکیٹ میں پذیرائی پر وزیر خزانہ کی تعریف کی ۔اجلاس میں وزیراعظم نے ریلوے، آئی ٹی اور وزارت پاور کی کارکردگی کو بھی سراہا۔وزیر اعظم نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی زیادہ سے زیادہ حوصلہ افزائی کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ پانی کے ذخائر کو بڑھانے کے منصوبوں کو ترجیح دی جائے گی۔ اجلاس میں رواں برس کے پی ایس ڈی پی پر جائزہ اور آئندہ برس کے مجوزہ ترقیاتی منصوبوں اور ان کے لئے درکار فنڈز پر تفصیلات سے آگاہ کیا گیا۔ اجلاس کو قومی نوعیت کے پانی ذخیرہ کرنے اور پن بجلی کے منصوبوں بشمول داسو، دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز کی تعمیر پر پیش رفت سے بھی آگاہ کیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

کویٹہ:بلوچستان ٹیلنٹ ہنٹ کی تیاریاں مکمل: محترمہ فرح عظیم شاہ کانوری نصیر خان آڈیٹوریم میں اسٹیج، کرسیوں اور انتظامات کا جائزہ

اگلی پوسٹ

سعودی حکومت سے معاہدہ نہ ہونے کے باعث رواں سال عازمین ٹرین کے بجائے بسوں کے ذریعے مکہ سے مدینہ سفر کریں گے،اب بھی پاکستان خطے میں سب سے سستا ترین حج کرارہا ہے، وفاقی وزیر سردار محمد یوسف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سعودی حکومت سے معاہدہ نہ ہونے کے باعث رواں سال عازمین ٹرین کے بجائے بسوں کے ذریعے مکہ سے مدینہ سفر کریں گے،اب بھی پاکستان خطے میں سب سے سستا ترین حج کرارہا ہے، وفاقی وزیر سردار محمد یوسف

سعودی حکومت سے معاہدہ نہ ہونے کے باعث رواں سال عازمین ٹرین کے بجائے بسوں کے ذریعے مکہ سے مدینہ سفر کریں گے،اب بھی پاکستان خطے میں سب سے سستا ترین حج کرارہا ہے، وفاقی وزیر سردار محمد یوسف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper