• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کویٹہ:بلوچستان ٹیلنٹ ہنٹ کی تیاریاں مکمل: محترمہ فرح عظیم شاہ کانوری نصیر خان آڈیٹوریم میں اسٹیج، کرسیوں اور انتظامات کا جائزہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 18, 2026
in پاکستان
0
کویٹہ:بلوچستان ٹیلنٹ ہنٹ کی تیاریاں مکمل: محترمہ فرح عظیم شاہ کانوری نصیر خان آڈیٹوریم میں  اسٹیج، کرسیوں اور انتظامات کا جائزہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) رکنِ صوبائی اسمبلی بلوچستان محترمہ فرح عظیم شاہ نے آج نوری نصیر خان آڈیٹوریم میں دن بھر بلوچستان ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے اسٹیج کی تیاری، کرسیوں کی ترتیب، پینٹنگ کے جاری کام اور دیگر انتظامات کا تفصیلی معائنہ کیا۔اس موقع پر نوجوانوں کے لیے ایک خوبصورت اور جدید طرز کا اسٹیج تیار کیا گیا، جہاں بلوچستان کے باصلاحیت نوجوان اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔ محترمہ فرح عظیم شاہ نے تمام انتظامات کو قریب سے دیکھا اور ہر مرحلے کی نگرانی کی تاکہ پروگرام بہترین انداز میں منعقد کیا جا سکے۔تمام تیاریوں کی تکمیل کے بعد اب کل سے ان شاء اللہ بلوچستان ٹیلنٹ ہنٹ مقابلوں کا آغاز ہوگا، جہاں نوجوانوں کے پوشیدہ ہنر دنیا کے سامنے آئیں گے۔ یہ پروگرام بلوچستان کے مثبت اور روشن چہرے کو اجاگر کرنے کی ایک اہم کوشش قرار دیا جا رہا ہے، جبکہ نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں منوانے کا ایک بہترین پلیٹ فارم بھی فراہم کرے گا۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/05/WhatsApp-Video-2026-05-19-at-2.18.55-AM-1.mp4
پچھلی پوسٹ

ہندو انتہا پسند گروپ آر ایس ایس نے اقلیتوں کے خلاف تشدد پر بین الاقوامی مذمت کا مقابلہ کرنے کے لیے عالمی لابنگ شروع کردی

اگلی پوسٹ

بہتر کارکردگی والی وزارتوں کو ترقیاتی منصوبوں کیلئے ترجیحی بنیادوں پر بجٹ فراہم کیا جائے گا،وزیراعظم کی ترقیاتی بجٹ کے منصوبوں پر جائزہ اجلاس میں گفتگو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بہتر کارکردگی والی وزارتوں کو ترقیاتی منصوبوں کیلئے ترجیحی بنیادوں پر بجٹ فراہم کیا جائے گا،وزیراعظم کی ترقیاتی بجٹ کے منصوبوں پر جائزہ اجلاس میں گفتگو

بہتر کارکردگی والی وزارتوں کو ترقیاتی منصوبوں کیلئے ترجیحی بنیادوں پر بجٹ فراہم کیا جائے گا،وزیراعظم کی ترقیاتی بجٹ کے منصوبوں پر جائزہ اجلاس میں گفتگو

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper